کراچی کی مقامی عدالت نے ناظم آباد سے لاپتا ہونے والے دو کم عمر بہن بھائی انابیہ اور ایان کو دوسری خالہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں نارتھ ناظم آباد سے لاپتا کمسن بہن بھائی کی کسٹڈی والد کے حوالے کرنے …
Read More »Pakistan
سندھ حکومت کے اعتراض پر وزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کے خدشات پر چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے۔اس سے قبل وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے کہا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »بجٹ منظوری کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15مارچ صبح11بجے ہوگا جس میں حکومت بجٹ کی منظوری لے گی۔گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما اور وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہا ہے کہ ہم نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے مکینزم طے کرلیا ہے۔بانی پی ٹی …
Read More »بچوں کے ساتھ زیادتی بنانے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار
پشاور سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق گرفتار ملزم اعجاز بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہے، ایف آئی اے حکام نے بتایا …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااضافہ، اعلان کل ہوگا
نئی حکومتی کی جانب سے پیٹرول کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔یہ پندرہواڑہ 16مارچ 2024کو شروع ہونا ہے، فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔ تاہم ڈیز ل کی قیمت …
Read More »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہوگئے۔آئی سی سی کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔آئی سی سی کی 3 روزہ میٹنگز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملات پر …
Read More »سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب، پولنگ جاری
سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔قومی اسمبلی میں مولانا عبد الغفور حیدری نے پہلا ووٹ کاسٹ کر دیا۔مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی انوشہ رحمٰن، پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش لعل اور شہلا رضا نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔ممبر …
Read More »پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو منصوبہ غربت کا خاتمہ کررہا ہے اور سرمایہ کاری بڑھا رہا ہے، پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے۔چین کی خبر ایجنسی شنہوا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک …
Read More »ملاقات مثبت رہی، وزیراعظم نے تعاون کا یقین دلایا ہے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی، انہوں نے تعاون کا یقین دلایا ہے۔وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیان ملاقات میں خیبرپختونخوا کو فنڈز فراہمی اور چیف سیکریٹری کے تقرر پر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved