Pakistan

امریکی ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

آج انٹر بینک تبادلے میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے …

Read More »

سوئی سدرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکم جولائی 2024ء سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست اوگرا کو جمع کرا دی جس میں گیس کی قیمت میں 274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ …

Read More »

ہمیشہ سے یقین ہے کہ پاکستانی شہداء ہمارے ایرانی شہداء ہیں، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔اس حوالے سے ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں پاکستانی سیکیورٹی …

Read More »

میر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف اور کیپٹن محمد احمد کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں صدر آصف علی زرداری، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر، وفاقی …

Read More »

پاک فوج نے ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کے نظریات کو مسلسل برقرار رکھا ہے، صدرِ مملکت

صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کے نظریات کو مسلسل برقرار رکھا ہے۔صدرِ مملکت آصف زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی جہاں انہوں …

Read More »

دہشت گردوں سے جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 7 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مقام پر دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا ہے، حملے کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے ہیں، جبکہ 6 دہشت گرد آپریشن میں جہنم واصل کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس …

Read More »

فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے کلری میں پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیت گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ملزم، افغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم حسیب کرزئی نے پولیس کانسٹیبل کو شہید کیا تھا۔اس حوالے سے …

Read More »

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو سزا

لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے کہا کہ شوہر نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر …

Read More »

اپوزیشن کے شور شرابے میں 7 آرڈیننسز میں توسیع کی قرار داد منظور

اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننسز میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ایوان میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا اور کاغذات پھاڑ کر پھینک دیے۔اس دوران اسپیکر ایاز صادق …

Read More »

رمضان میں مارکیٹس رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان میں مارکیٹس رات بارہ بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی۔یاد رہے کہ رمضان میں مارکیٹس رات بارہ بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت سے 2 روز قبل لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو رمضان میں افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت بھی دی …

Read More »