اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت آج ہی 2 بجے حسن نواز اور حسین نواز کی درخواستِ بریت پر …
Read More »Pakistan
چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کر دیا۔چیئر مین پی سی بی اور وزیر داخلہ محسن نقوی پی ایس ایل کا فائنل معرکہ دیکھنے نیشنل بینک سٹیڈیم پہنچے جہاں پی سی بی عہدیداران نے ان …
Read More »پی ایس ایل کی فاتح یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا فتح کے بعد جشن، فلسطینی جھنڈے لہرا دیے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے فتح کے بعد فلسطین کے جھنڈے لے کر گراؤنڈ کا چکر لگایا۔پی ایس ایل فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ملتان کے …
Read More »سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس یل کا تیسری بار چیمپئن بن گیا
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ملتان کے 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند …
Read More »غیر ملکی دوروں کے دوران سرکاری افسران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد
کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزرا و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک سفری پالیسی کا اجراء کردیا۔ سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کردی گئی۔وفاقی حکومت کی بیرون ملک سفری پالیسی کے مطابق وفاقی وزراء، وزیرمملکت، مشیر اور معاونین کے سرکاری …
Read More »منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے راسخ الہٰی اور تحریم الہٰی سمیت …
Read More »غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ کرنے کا حکم
وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین سمیت محکمہ داخلہ کے دیگر اعلیٰ حکام …
Read More »پی ایس ایل 9 :کون بنے گا چمپئن؟ فائنل معرکہ آج سلطان ملتان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا سلطان ملتان بنے گا یا پھر اسلام آباد یونائیٹڈ چیمپئن بنے گی، فائنل معرکہ آج ہوگا۔پی ایس ایل 9 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔میچ کا آغاز رات 9 بجے ہوگا …
Read More »امریکی ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا
آج انٹر بینک تبادلے میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے …
Read More »سوئی سدرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکم جولائی 2024ء سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست اوگرا کو جمع کرا دی جس میں گیس کی قیمت میں 274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved