Pakistan

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی غیر ذمہ دارانہ گفتگو، عمران خان روکتے رہے

غیر شرعی نکاح کیس میں سزا یافتہ بشریٰ بی بی نےاڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں موجود صحافیوں سے انتہائی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی ہے جب کہ ان کے شوہر اور سابق وزیراعظم عمران خان انہیں روکتے رہے۔ ایک موقع پر عمران خان انہیں بازو سے پکڑ کر پیچھے …

Read More »

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی

قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کے …

Read More »

قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں۔وزیراعظم نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج روزہ ہے اس لیے شرکاء کو قرضے کے پیسے کی چائے نہیں دی جا رہی …

Read More »

سائفر کیس اپیل: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف،190 ملین پاؤنڈز کیس پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔ جب کہ تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے کی درخواست پر بھی سماعت آج ہوگی۔اس کے علاوہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت بھی …

Read More »

عید الفطر پر خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

پاکستان ریلویز کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے کراچی سے 2 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔پاکستان ریلویز کے مطابق کے کراچی اپنوں میں عید منانے کے لیے جانے والوں کی پہلی ٹرین 7 اپریل کو شام 6 بجے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔اس …

Read More »

مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا

مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم منگل کی دوپہر بلوچستان میں داخل ہوگا جس سے منگل اور بدھ کو کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور پشین میں چند مقامات …

Read More »

غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر فوری عمل کیا جائے، پاکستان

پاکستان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے بیان میں غزہ پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد پر فوری عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی …

Read More »

پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی تربت میں پاک بحریہ کے …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کا …

Read More »

وزیرِ اعظم کا تربت نیول ایئر بیس پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تربت نیول ایئر بیس پر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت مؤثر کارروائی سے دہشت گرد جہنم واصل ہوئے، سیکیورٹی فورسز کی بروقت مؤثر کارروائی سے …

Read More »