Pakistan

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کی تیاری

حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں یکم اپریل سے 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن آج رات جاری ہو گا۔اوگرا کی جانب سے نئی پیٹرولیم قیمتوں کی سمری آج حکومت کو بھیجی جائے گی اور آج رات ہی نئی قیمتوں کا …

Read More »

بابر اعظم نے بورڈ سے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کر دیا

سابق کپتان بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کر دیا۔پی سی بی بابر اعظم کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنانا چاہتا ہے تاہم بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کیا ہے۔پی سی بی نے بابر اعظم …

Read More »

اسلام آباد اور پشاور ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن موسمی خرابی کے باعث متاثر

اسلام آباد اور پشاور ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن ہفتے کو موسم کی خرابی کی وجہ سے جزوی طور پر متاثر ہوا ہے۔موسم کی خرابی کے باعث 2 پروازوں کے رخ موڑےگئے جب کہ متعدد پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی۔پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد پہنچی …

Read More »

پنجاب بار کونسل کی انکوائری کمیشن کی حمایت ، لاہور بار نے مسترد کردیا

پنجاب بار کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط پر بننے والے تحقیقاتی کمیشن کی حمایت کر دی ہے جبکہ لاہور بار کونسل نے اسے مسترد کردیا ہے ۔پنجاب بار کونسل نے جسٹس تصدق جیلانی کی بطور سربراہ نامزدگی کو خوش آئند قرار دیا۔بار کونسل کی …

Read More »

لاہور : پتنگ کی ڈورگلے پر پھرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے

لاہور کے مختلف علاقوں میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے آج بھی 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں واپڈا کا ملازم رضوان اپنی موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ پتنگ کی ڈور اس کی گردن پر پھرگئی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔دوسری …

Read More »

اسپتال کی آیا سے 2 افرادکی زیادتی،مقدمہ درج

میانوالی کے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کی آیا سے 2 افرادکی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق آیا کو 2 افراد اسپتال لے جانےکا دھوکا دےکر شادیہ لےگئے، جہاں ویرانے میں لے جا کر دونوں ملزمان نے اس سے زیادتی کی۔متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا …

Read More »

سانحہ 9مئی : انسداد دہشتگردی عدالت میں صوبائی وزیر کی عبوری ضمانت منظور

پشاور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عدنان قادری کو 6 اپریل تک عبوری ضمانت دےدی ہے۔9 مئی مقدمے میں نامزد صوبائی وزیرعدنان قادری کی ضمانت کے کیس کی سماعت آج پشاور میں ہوئی ہے۔عدالت نے 6 اپریل تک پولیس سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔ عدنان قادری پر9 مئی کواحتجاج …

Read More »

پتنگ بازی والے پنجاب پولیس کے اہلکار معطل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پتنگ اڑانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات پولیس اہلکاروں نے ہوا میں اڑادیے۔شہریوں کو پتنگ بازی سے روکنے کے بجائے پنجاب پولیس اہلکار خود ہی پتنگ اڑانے لگے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں پنجاب …

Read More »

پنجاب اسمبلی نے ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا

پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔ضمنی بجٹ کے تمام مطالبات زر منظور اور اپوزیشن کی تحاریک مسترد کر دی گئیں۔بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا۔بجٹ منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر …

Read More »

ہرنائی کے قریب دھماکہ 1 شخص جاں بحق 14 زخمی

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دھماکے میں1 شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 14 زخمی ہوگئے ہیںذرائع کے مطابق ماری گیس کمپنی کی گاڑی مزدوروں کو لے کر جا رہی تھی کے سڑک کنارے بم دھماکہ ہوا۔دھماکے سے مزدوروں کو لے جانے والی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو …

Read More »