سینیٹ انتخابات کے بعد نو منتخب سینیٹرزکی حلف برداری کے معاملے پر سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے سے متعلق مراسلہ پارلیمانی امورکوارسال کردیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے سے متعلق مراسلہ پارلیمانی امور کو ارسال کردیا جس کے مطابق سینیٹ اجلاس 5 اپریل بروز جمعہ طلب …
Read More »Pakistan
ٹوبہ ٹیک سنگھ قتل کیس : بھائی اور باپ سمیت 4 ملزمان مزید ٹیسٹ کے لیے لاہور منتقل
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بہن کو قتل کرنے والے بھائی اور باپ سمیت 4 افراد کو مزید ٹیسٹ کروانے کے لیے پی ایف ایس اے لیب لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔مقدمے میں نامزد چاروں ملزمان کومزید ٹیسٹ کروانے کے لئے لاہور لیب کا انتخاب کیا گیا ہے، جہاں ملزمان …
Read More »سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا۔ججز کے خط کے معاملے پر پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر موجود تمام ججز پر مشتمل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، 7 رکنی بینچ کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز …
Read More »بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو پیش کردی۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہےکہ خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے تمام شواہد اکٹھا کرلیے گئے ہیں …
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت نے اس کیس …
Read More »صاحبہ کی والدہ نشو کا سابقہ شوہر بارے بڑا انکشاف
حال ہی میں صاحبہ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے سگے والد سے زندگی میں پہلی بار ملاقات کرتے ہوئے دکھائی دے رہی تھیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو ئی اورلوگوں کایہ سوال تھاکہ وہ اس سے پہلے اپنے والد سے کیوں نہیں …
Read More »سانحہ 9مئی : شیخ رشید سمیت 69 ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سمیت 69 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کر دیں جبکہ ملزموں پر 23 اپریل کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے …
Read More »پنجاب کے 48 ہزار اسکولز رواں تعلیمی سال میں مفت کتابوں سے محروم
پنجاب بھر میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ہے لیکن صوبے کے 48 ہزار اسکولوں میں رواں تعلیمی سال میں مفت کتابیں نہیں مل سکیں۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ مفت کتابیں شائع کرکے اسکولز میں تقسیم کرتا ہے۔اسکولوں کے نتائج آنے سے پہلے مفت کتابیں اسکولز کے …
Read More »آج یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام نہایت عقیدت و احترم کے ساتھ منایا جارہا ہے
لاہور سمیت پاکستان بھر میں آج یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام نہایت عقیدت و احترم کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ گزشتہ شب اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، راولپنڈی، کوئٹہ اور پاکستان کے کئی شہروں اور علاقوں میں شب شہادت پر مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا، آج پاکستان کے …
Read More »شوال کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟
محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کردیے۔محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved