Pakistan

جے یو آئی (ف) نے نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخابی عمل کو عدالت میں چیلنج کر دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کا عمل چیلنج کر دیا گیا۔جے یو آئی (ف) کے رکن صوبائی اسمبلی لطف الرحمان نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور …

Read More »

افغان طالبان کی جارحیت، 12 شہدا کی نمازِ جنازہ ادا

وطن کے دفاع میں افغان جارحیت میں شہید 12شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کردی گئی ،نمازِ جنازہ میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کی نمازِ جنازہ میں وفاقی وزراء، گورنر خیبر پختونخوا، شہریوں و …

Read More »

پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

محمد سہیل آفریدی خبیرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے اپوزیشن اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئی۔سہیل آفریدی کو 90 اراکین صوبائی اسمبلی نے منتخب کیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت جاری ہے۔اسپیکر نے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے عمل کا آغاز کرتے ہوئے …

Read More »

شرم الشیخ میں امن سربراہی اجلاس: وزیرِ اعظم شہباز شریف کل مصر جائیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کل شرم الشیخ میں امن سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے مصر جائیں گے۔اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن معاہدے پر دستخط ہوں گے، اجلاس میں برطانوی وزیرِ اعظم، فرانسیسی صدر، جرمن چانسلر اور اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت کئی اہم ممالک …

Read More »

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا

پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغانستان کی بلا اشتعال فائرنگ پر رات گئے سے بھرپور جوابی کارروائی کی جارہی …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب ، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا طریقہ کار جاری

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا، وزیر اعلیٰ کا انتخاب اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا طریقہ کار جاری کردیا گیا، سیکریٹری صوبائی اسمبلی کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی آج دن 3 …

Read More »

پاک اافغان سرحد پر شدید جھڑپ، متعدد طالبان ہلاک

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ کی گئی، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر انگور اڈا، باجوڑ اور کرم کے مقامات پر بِلا اشتعال فائرنگ کی، افغان فورسز نے …

Read More »

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور مستعفی ہوگئے

علی امین گنڈا پور وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو بھیج دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کی پوزیشن بانیٔ پی ٹی آئی کی امانت تھی، ان کے حکم کے مطابق امانت …

Read More »

پنجاب میں بسنت پر محفوظ اور کنٹرولڈ پتنگ بازی کی اجازت دیئے جانے کا امکان

بسنت کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری آ گئی، پنجاب حکومت نے محفوظ اور کنٹرولڈ بسنت کے انعقاد کے امکانات پر غور شروع کر دیا۔حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کی، اجلاس میں …

Read More »

پاکستان میں 8 اکتوبر کا تباہ کن زلزلہ، 20 برس بیت گئے

پاکستان میں 8 اکتوبر کو آنے والے تباہ کن زلزلے کو آج 20 برس ہو گئے۔ 8 اکتوبر 2005 کو 7 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔زلزلے میں 80 ہزار سے زائد …

Read More »