Pakistan

پیٹرول قیمتوں مذید اضافہ متوقع ، اعلان آج ہوگا

وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے منصوبے کے پیش نظر 16 اپریل سے پیٹرول کی قیمت 300 روپے کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے گا۔آئندہ دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت …

Read More »

سانحہ نوشکی : کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

سانحہ نوشکی کے مقدمہ میں سی ٹی ڈی کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر سمیت 8 افراد کو نامزد کیا ہے نوشکی میں دہشت گردوں نے گزشتہ دونوں مسافر بس سے اتار کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد کو قتل کردیا تھا۔مقدمہ ایس ایچ او سٹی نوشکی …

Read More »

اسکولز مزید 2 روز کیلئے بند، سیکرٹری ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر صوبائی حکومت نے نجی اور سرکاری اسکولز کو مزید 2 روز کےلیے بند کردیا ہے۔بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے اسکول بند کرنے فیصلہ کیا۔کوئٹہ سمیت بارشوں والے اضلاع میں اسکولز 15 اور 16 اپریل …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان

انٹر بینک میں لین دین کے دوران پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کے دوران صبح کے وقت ڈالر کا پلڑا بھاری رہا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت …

Read More »

آج مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں17 اپریل کو تیز بارش متوقع

بلوچستان کے 16 اضلاع میں آج سے مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ کراچی میں 17 اپریل کو تیز بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 17 اپریل کو بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوگا جس سے تیز بارش متوقع ہے جب کہ …

Read More »

پنجاب میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

پنجاب حکومت نے صوبے میں آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کردی ہے۔ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ الحمدللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کرنے والا اے ایس ایف اہلکار برطرف

کراچی ایئر پورٹ پر بیرونِ ملک سے آئے والد کو دیکھ کر بے ساختہ بھاگنے والی بچی کے بال پکڑ کر دھکا دینے والے اے ایس ایف سب انسپکٹر کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر 10 مارچ کو اے ایس ایف افسر کی جانب …

Read More »

پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

آج پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کے امکانات ظاہر کئے جانے کے بعد بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں بھی بارش ہوگی۔ …

Read More »

بہاولنگر واقعے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی میں شامل افراد کے نام سامنے آگئے

بہاولنگر واقعے کی تحقیقات کیلئے تشکیل جے آئی ٹی کا کنوینئر صوبائی اسپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان کو مقرر کیا گیا ہے۔تحقیقات کے حوالے سے بنائی گئی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن سامنے آگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فضل الرحمان جے آئی ٹی کے کنوینر جب کہ کمشنر بہاولپور …

Read More »

انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 50 لاکھ سر کی قیمت والا دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد سلیم عرف ربانی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ جب کہ آپریشن کے دوران دو جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سلیم …

Read More »