کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ریلوےحکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ رحیم یار خان میں فیروزہ کےقریب پیش آیا جس کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ …
Read More »Pakistan
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سکیورٹی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدرکی سکیورٹی ٹیم دورے سے قبل انتظامات کا جائزہ لےگی، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات سے ملاقات ہوئی …
Read More »ججز کے خط کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ کے تمام ججز سے تجاویز مانگ لیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 6 ججز کے خط کے معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائی کورٹ کے تمام ججز سے تجاویز مانگ لڑیں آوئیرانٹرنیشنل ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفس کی جانب سے تمام ججز سے پیر تک تجاویز طلب …
Read More »صدر مملکت نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا ۔ جنرل میٹن گوراک کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک …
Read More »فیض آباد دھرنا کمیشن کے شہباز شریف سے سوالات کے جوابات سامنے آگئے
فیض آباد دھرنا کمیشن کی جانب سے دیگر اہم شخصیات کے علاوہ بطور سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے بھی 10 سوالات پوچھے گئے۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن کی 167 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کمیشن نے اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 10 …
Read More »بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق وچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، نور محمد دمڑ شامل ہیں۔سردار فیصل جمالی، سرفراز ڈومکی، عبدالرحمان کھیتران، سلیم کھوسہ، …
Read More »بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیر اعلیٰ کے مشیر مزمل اسلم اور کیپرا کی ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے بھر کے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز کو پہلے مرحلے میں …
Read More »جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت ممعطل کردی گئی
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کے خطاب کے دوران ایم این اے جمشیددستی کی جانب سے ایوان میں باجا بجایا گیا تھا۔گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری …
Read More »ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے گئے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز صوابدیدای اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں۔اس حوالے سے درخواست گزر نے مؤقف اپنایا کہ انتظامی اختیارات چیف جسٹس صاحبان کے بجائے انتظامی کمیٹیوں کے پاس …
Read More »حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کے موقع جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، حافظ نعیم الرحمان سابق امیر سراج الحق سے گلے مل کر رو پڑے۔ جماعت اسلامی کے دیگربزرگ رہنماؤں نے بھی نومنتخب امیر جماعت اسلامی کو استقامت کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved