Pakistan

حکومت نے بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے یوم مزدور کی مناسبت سے یکم مئی بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا اور اس حوالے سے چیف سیکرٹری سندھ …

Read More »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مطالبے پر بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اضافہ مارچ کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔ دوران سماعت ممبرنیپرا بولے کہ سستے پلانٹس بند ہیں اور مہنگے چلائے جارہے …

Read More »

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کر لی گئی

الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا۔دستاویز کے مطابق ایس آئی سی میں 82 آزاد ایم این ایز شامل ہوئے، پنجاب سے49 ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے، …

Read More »

پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس شائد کریم کی سربراہی میں ہوئی۔عدالت نے پانی کے بچاؤ کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کو …

Read More »

پاک ایران دوطرفہ مضبوط تعلقات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے دوطرفہ مضبوط تعلقات ہیں۔ چین پاکستان تجارتی راہداری پر کام جاری ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے انسداد دہشتگردی اسمگلنگ کےخلاف تعاون کا اعادہ کیا ہے۔انھوں …

Read More »

پولیس یونیفارم پہننے پر وزیر اعلیٰ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف ایک شہری عدالت پہنچ گیا اور ان کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کر دی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور میں پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس کی وردی پہن کر شرکت کی تھی …

Read More »

حکومت کا چوزے کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

حکومت نے جکن کی قیمت میں استحکام لانے کے لیے چوزے کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق سمری تیار کر کے منظوری کے لیے بھجوا دی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اس پابندی سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے …

Read More »

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرنے کی دھمکی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں حق نہ دیا گیا تو پہلے حکومت کو گرائیں گے اور پھر حکومت کو گرانے کے بعد ہم اسلام اباد پر بھی قبضہ کر لیں گے، عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، …

Read More »

عدلیہ میں مبینہ مداخلت : سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے ، چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا۔عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سوموٹو کی سماعت کے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

خیبر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوگئے سیکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آپریشن کے …

Read More »