وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر (نائب وزیراعظم) تعینات کردیا گیا ہے۔اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس وقت وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِاعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی …
Read More »Pakistan
موبائل ہینڈ سیٹس کی درآمدات میں اضافہ
پاکستان نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے 9 مہینوں (جولائی تا مارچ) کے دوران 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 462.700 ملین ڈالر کے مقابلے میں 181.26 فیصد زیادہ ہے۔پاکستان کے شماریات بیورو کے جاری کردہ …
Read More »جنگی بنیادوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر کام شروع کر دیا، سعودی عرب
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ جنگی بنیادوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر کام شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے جلد ہی ایک وفد پاکستان کا دورہ بھی کرے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف سے مشیر شاہی دربار اور جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کی سربراہی …
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری، اہلیہ بھی ہمراہ
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ہمراہ ان کی اہلیہ سرینا عیسی بھی موجود تھیں۔چیف جسٹس نے بابائے قوم کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلم …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ ہو گئے
عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیےوزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں، ریاض میں وزیراعظم شہباز شریف اور سربراہ آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات بھی متوقع ہے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر حکام بھی وزیر اعظم شہباز شریف ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے ہیں، …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری تیار
خزانہ خالی ہونے اور پابندی کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے گا، سمری تیار کرکے ترمیم کیلئے ارسال کردی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سمری میں وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کو دیے جانے والے ہاؤس رینٹ، سبسڈی اور …
Read More »پانچ منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا منصوبہ تیار
وفاقی حکومت نے 5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق جن پاورکمپنیوں کی نجکاری ہوگی ان میں لیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں جب کہ پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا …
Read More »وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔دورہ سعودی عرب کے دوران شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی۔ سرمایہ کاری اور ولی عہد کے دورہ پاکستان …
Read More »نواز شریف دوبارہ پارٹی قیادت سنبھالیں‘، (ن) لیگ نے قرارداد پیش کر دی
قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی قیادت سونپنے کیلیے (ن) لیگ پنجاب نے قرارداد پیش کر دی۔صدر (ن) لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ نے پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ نواز شریف کو سازش کے تحت نااہل کر کے پارٹی کی صدارت …
Read More »فائبر کیبل کٹ گئی، صارفین کو انٹرنیٹ براؤز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا
سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی۔آویئرانٹرنیشنل کو ذرائع نے بتایا کہ ساؤتھ ایسٹ ایشیا، مڈل ایسٹ اور یورپ کیبل کو انڈونیشیا کے قریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر 5 کٹ لگ گئے جسے ٹھیک کرنے میں ایک مہینہ لگے گا۔کیبل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved