ملک کے مختلف شہروں میں سانحہ 9 مئی کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں ہیں، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق میانوالی میں جہاز چوک میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔شرکاء …
Read More »Pakistan
سانحۂ 9 مئی کے ذمے داروں کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: افواج پاکستان
پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سانحۂ 9 مئی (یوم سیاہ) پر ہونے والی مجرمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے ذریعے افواجِ پاکستان نے …
Read More »عمران خان کو معافی کی آفر موجود ہے، معافی مانگنا یا نا مانگنا انکی مرضی ہے، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو معافی کی آفر موجود ہے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس میں شرکت کے لیے آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر …
Read More »سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، 9 مئی کے شرانگیز واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔انہوں …
Read More »لاہور ایئر پورٹ پر آگ کی ابتدائی رپورٹ وزیر دفاع اور سیکریٹری ایوی ایشن کو پیش
لاہور ایئر پورٹ پر آگ کی ابتدائی رپورٹ وزیر ہوا بازی خواجہ آصف اور سیکریٹری ایوی ایشن کو پیش کر دی گئی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آگ صبح 5 بج کر 23 منٹ پر بجے لگی اور صبح 8 بجے اس پر قابو پا لیا …
Read More »عمران خان سے بہت رعایت برتی گئی ہے، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بہت رعایت برتی گئی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کے دلخراش واقعہ کی مذمت کیلئے خصوصی اجلاس بلایا گیا ہے۔عطا اللہ …
Read More »پاکستانی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
پاکستانی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق کراچی سے پی کے 176 کے ذریعے 179 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔دوسری پرواز کے ذریعے 151 عازمین حج اور اسلام آباد سے آنے والی تیسری پرواز سے 200 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے۔پاکستانی سفیر احمد فاروق …
Read More »آج سانحہ 9مئی کو ایک سال بیت گیا، ملک بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ
آج سانحۂ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کوذرائع نے بتایا ہے کہ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو اسلام آبادکے ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں …
Read More »لاہور ایئرپورٹ کے لاؤنج میں آگ، حج پرواز کو روک دیا گیا
آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق لاہور ایئرپورٹ کے لاؤنج میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس سے ایئرپورٹ کے لاؤنج میں دھوا بھر گیا۔ ایئر پورٹ کے لاؤنج میں لگنے والی آگ کے باعث مسافروں کو باہر نکال کر دوسرے ہال منتقل کردیا گیا ہے۔ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ آگ امیگریشن کاؤنٹر …
Read More »کراچی سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی دو پروازیں مدینہ روانہ
روٹ ٹومکہ کے تحت کراچی سے حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، دو حج پروازیں 330 عازمین کو لیکر مدینہ منورہ روانہ ہوگئیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پہلی حج پرواز 150 عازمین کو لیکر مدینہ منورہ روانہ ہوئی جبکہ دوسری پرواز رات 2 بجکر 45 منٹ پر 180 عازمین کو لیکر روانہ ہوئی، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved