Pakistan

جماعت اسلامی کا 16 مئی کو حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کو ظالم حکمرانوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونا ہوگا، ہم ظالم طبقے سے اپنا حق لیں گے، لاہور میں کسانوں کا مسئلہ ہے، ایک طرف بڑے جاگیر دار ہیں تو دوسری طرف چھوٹا کسان ہے، …

Read More »

قومی اسمبلی گیلری میں مہمانوں پر پابندی عائد

اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں کی آمد پر پابندی عائد کردی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے مہمانوں کی اسمبلی آمد پر پابندی عائد کر دی۔گزشتہ روز مہمانوں کی گیلریز سے نعرے بازی اور …

Read More »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر کن کن کو محروم کیا؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستوں کے لیے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد معطل ہونے والے قانون سازوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ تین صفحات پر مشتمل …

Read More »

الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں

الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8 خواتین ارکان کو معطل کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سے قومی اسمبلی کی 11 خواتین ارکان کو معطل کیا گیا ہے۔اس کے …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے کا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج …

Read More »

حکومت کا حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیر دفاع خواجہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کا نوٹس لے لیا ہے۔خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بالخصوص سوشل …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لئے مذاکرات آج ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پرمذاکرات کاآغازآج سے ہورہا ہے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پربات چیت کاآغاز آج سےہوگا۔آئی ایم ایف مشن چیف نیتہن پورٹر وفدکی سربراہی کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی …

Read More »

ماؤں کے عالمی دن پر نامور سیاسی شخصیات کے خصوصی پیغامات

ماؤں کے عالمی دن پر نامور سیاسی شخصیات نے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔سردار ایاز صادق نے دنیا بھر کی ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ماں کا رشتہ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لے لیا۔شہباز شریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر سے رابطہ کیا ہے۔وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی قیادت کو ایکشن کمیٹی سے فوری بات چیت کرنے کی ہدایت کی ہے۔شہباز شریف نے تمام جماعتوں سے پُرامن …

Read More »

خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوگئے

خالد مقبول صدیقی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق مرکزی کمیٹی نے خالد مقبول صدیقی کو چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان منتخب کیا۔ ترجمان نے کہا کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں ایم کیو ایم پاکستان کی …

Read More »