Pakistan

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توسیع کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ توسیع دی گئی۔ آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری دے دی ہےواضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے …

Read More »

جسٹس عقیل عباسی، جسٹس شہزاد خان، جسٹس شاہد بلال نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے …

Read More »

گلگت بلتستان کا بجٹ پیش: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا۔وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد اسماعیل نے ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا۔بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی، بجٹ کی کاپیاں پھاڑدیں اور ایوان …

Read More »

مخصوص نشستوں کا کیس: عمران خان بطور وزیراعظم بھی الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہورہے تھے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی اگر اب بھی پولیٹیکل پارٹی کا وجود رکھتی ہے تو انھوں نے دوسری جماعت میں کیوں شمولیت اختیار کی، عمران خان بطور …

Read More »

پنجاب کے ہر ضلع تک ’مریم کی دستک‘ سروسز شروع کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہرضلع میں“مریم کی دستک“ موبائل ایپلی کیشن کی 65 سروسز شروع کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک …

Read More »

عدالت نے الیکشن کمیشن کا ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن کا 10جون کا فیصلہ معطل کردیا ۔۔ عدالت نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کوشوکاز نوٹس جاری کردیااسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کے دوران نے انجم عقیل پربرہمی کا …

Read More »

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار سے متجاوز، لوڈشڈنگ میں اضافہ

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار419 میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کے بعد طویل لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار500میگاواٹ ہے، بجلی کی پیداوار 19 ہزار81 میگاواٹ ہے، ملک بھر میں 6 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ …

Read More »

قومی اسمبلی: وزیرِ قانون کی سوات کے معاملے پر قرار داد کثرتِ رائے سے منظور

قومی اسمبلی کا اجلاس آج وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا تو وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے سوات کے معاملے پر قرار داد ایوان میں پیش کر دی۔قرار داد کے متن کے مطابق اقلیتوں کے تحفظ کو وفاقی اور صوبائی حکومتیں یقینی بنائیں، اقلیتوں کو مکمل تحفظ دیا جائے۔قرار …

Read More »

کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

کرم میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے پانچ جوانوں کو اُن کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تدفین مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی۔حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک محمد طفیر، سپاہی ہارون ولیم، سپاہی انوش رفون اور سپاہی محمد …

Read More »

وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے وزارت داخلہ میں وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں شخصیات کی …

Read More »