Pakistan

نان فائلرز کی سِمز بلاک نہ کرنے والے ٹیلی کام آپریٹرز پر 10 تا 20 کروڑ جرمانہ عائد ہوگا

حکومت نے نان فائلرز کی سِمز بلاک کرنے میں ناکام رہنے والے ٹیلی کام آپریٹرز (فیل فون کمپنیاں) پر بھاری جرمانے عائد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔اگلے مالی سال کے مالیاتی بل میں پہلے ڈٰیفالٹ پر 10 کروڑ روپے اور اُس کے بعد ہر ڈیفالٹ یا ناکامی پر 20 کروڑ …

Read More »

اسپیکر نے فائنانس ترمیمی بل 2024 صدرِ مملکت کو بھجوادیا

قومی اسمبلی کے اسپیکر نے فائنانس ترمیمی بل 2024 صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوادیا ہے۔ صدرمملکت کی توثیق کے بعد فائنانس ترمیمی بل یکم جولائی سے نافذ ہوگا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق بل اورمتعلقہ دستاویزات پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط ثبت ہیں۔ ذرائع کہتے ہیں کہ …

Read More »

امریکی کانگریس قرارداد پر ایران کا پاکستان سےاظہاریک جہتی

امریکی کانگریس قرارداد پر ایران نے پاکستان سے اظہار یک جہتی کیا ہے۔ ایرانی سفیر رضا امیری موغادم نے پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی کانگریس کی قرارداد کی مذمت کی ہے۔ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس قرارداد سے ملک بھر میں سوالیہ نشان بنتا ہے، اقوام متحدہ …

Read More »

پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی اراکین کا شور شرابہ، اپوزیشن کا بائیکاٹ

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ باون منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، حکومتی اراکین کے شور شرابے پر اپوزیشن نے اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا اور ایوان سے باہر چلے گئے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپلیمنٹری بجٹ مطالبات زر کا آغاز کردیا۔ اپوزیشں کی جانب سے جمع کروائی گئی …

Read More »

چیف آف دی نیول اسٹاف کا 53 ویں پی این اسٹاف کورس سے خطاب

چیف آف دی نیول اسٹاف نے وار کالج لاہور میں 53 ویں پی این اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کیانیول چیف نےکہا کہ میری ٹائم ڈومین میں ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے جدت اور بنیادی اقدار دونوں کا امتزاج ضروری ہے ۔ پاکستان نیوی وار …

Read More »

ممبران قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی ترمیم کثرتِ رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں پیپلز پارٹی نے اراکینِ پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے سے متعلق ترمیم پیش کر دی۔ارکانِ پارلیمنٹ تنخواہ و مراعات ایکٹ میں ترمیم فنانس …

Read More »

پنشن اسکیم میں مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں

پنشن اسکیم میں ہونے والی مجوزہ ترامیم کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری نوکری کرنے والےکوپنشن ملے گی یا تنخواہ ملے گی جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ نوکری کرنے پرصرف ایک محکمے سے پنشن ملے گی۔ آویئرانٹرنیشنل کو دستیاب ریکارڈ کے مطابق مجوزہ ترامیم میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔عمر ایوب نے چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔عمر ایوب نے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کےعہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کردیا۔ عمر ایوب نے …

Read More »

پنجاب میں اہم سڑکیں کب مکمل ہوں گی، ڈیڈ لائنز پر وزیراعلیٰ کو یقین دہانی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں زیر تکمیل پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ پراجیکٹ میں شفافیت اور معیار پر خصوصی توجہ دی جائے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024 …

Read More »

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلان

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد ضرر لائیں گے، ہم نے نوٹس لیا ہے اور قرارداد کا …

Read More »