ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے، اس بار جواب شدید ہوگا۔راولپنڈی میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ پاک افغان جھڑپوں میں 206 افغان طالبان …
Read More »Pakistan
ٹرمپ کا پاکستان سمیت مختلف ممالک کی جانب سے جوہری تجربات کرنے کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، روس، شمالی کوریا اور پاکستان سمیت کئی ممالک کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس اور چین جوہری ہتھیاروں کے ٹیسٹ کرتے ہیں، شمالی کوریا، پاکستان تجربات …
Read More »پنجاب بار کونسل الیکشن، انڈیپینڈنٹ گروپ نے واضح اکثریت حاصل کر لی
پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق احسن بھون کے انڈیپینڈنٹ گروپ نے 45 سیٹیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کر لی ہے۔پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صرف 15 سیٹوں پر …
Read More »سرحد پار دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رہیں گے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان سرحد پار دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا۔ ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی سکیورٹی پالیسیوں اور افغانستان سے متعلق جامع حکمتِ عملی پر قومی اتفاقِ رائے موجود ہے، پاکستان …
Read More »پیپلز پارٹی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کر گئے
سابق وزیر اعلیٰ سندھ آفتاب شعبان میرانی علالت کے باعث انتقال کر گئے۔اہل خانہ نے آفتاب شعبان میرانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ ہفتے کراچی کے ساؤتھ سٹی اسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ آفتاب …
Read More »افغانوں کی واپسی کے لیے طورخم سرحد آج کھلے گی
افغان شہریوں کی واپسی کے لیے خیبر میں طورخم سرحد آج کھولی جائے گی، امیگریشن اور کسٹم عملے کو صبح 7 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر خیبر بلال شاہد راؤ کے مطابق سرحد دو طرفہ تجارت کے لیے بدستور بند رہے گی۔واضح رہے کہ پاک افغان کشیدگی کے باعث …
Read More »پنجاب حکومت کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی سہولت کاری پر کڑی سزا دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی سہولت کاری یا معاونت پر کڑی سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں سخت اور فوری اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے …
Read More »مقامی حکومتوں کو آئینی تحفظ پنجاب اسمبلی کی قرارداد وفاق کو ارسال
پنجاب اسمبلی نے مقامی حکومتوں کو آئینی دینے کے لیے قرارداد وفاق کو ارسال کر دی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مقامی حکومتوں کے تحفظ کے لیے آئین میں نیا باب شامل کیا جائے۔پنجاب اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور ہوئی قرارداد سیکرٹری قومی اسمبلی اور سیکرٹری سینٹ …
Read More »گورنر نے خیبر پختونخوا کابینہ کے اراکین کی منظوری دے دی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا کابینہ کے اراکین کی منظوری دے دی۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کر دیے۔نئی کے پی کابینہ اراکین کی حلف برداری تقریب آج سہ پہر 3 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد ہو گی۔ …
Read More »پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی برقرار رکھنے پرمتفق
پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے۔ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات پر جاری مشترکہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ افغانستان، پاکستان، ترکیہ اور قطر کے نمائندوں نے 25 سے 30 اکتوبر 2025 تک استنبول میں اجلاس منعقد کئے جن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved