اسلام آباد کچہری دھماکے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی میتیں ورثاء کے سپرد کردی گئیں۔ذرائع پمز کے مطابق میتیں پوسٹ مارٹم اور ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کو دی گئی ہیں۔ترجمان پمز کے مطابق اسلام آباد کچہری دھماکے کے 13 زخمی زیرِ علاج ہیں جن میں …
Read More »Crime
اسلام آباد خودکش دھماکا: ملک بھر میں وکلاء تنظیموں کی ہڑتال جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ضلع کچہری میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد آج ملک بھر میں بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ اور ہڑتال جاری ہے۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس آج مکمل طور پر بند رہے گا، بار کی جانب سے …
Read More »سندھ میں دفعہ 144 کے تحت پابندی میں 1 ماہ توسیع
سندھ بھر میں دفعہ 144 کے تحت 5 افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں 12 دسمبر تک دفعہ 144 میں توسیع کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سے زائد افراد کے ایک …
Read More »کیڈٹ کالج وانا: تمام حملہ آور خوارج ہلاک، کیڈٹس سمیت 650 افراد ریسکیو
کیڈٹ کالج وانا پر حملہ آور تمام خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک خودکش کے علاوہ 4 خوارج کو کامیاب آپریشن کے دوران نشانہ بنایا گیا، کالج کی بلڈنگ کو بارودی سرنگوں کے خطرے کی وجہ سے کلیئرکیا جا رہا ہے، کامیاب آپریشن کے دوران کیڈٹ …
Read More »نوشہروفیروز میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بھریا روڈ کے قریب پیش آیا، پولیس اہلکار ٹیل نہر چوکی پر نائٹ ڈیوٹی دے رہے تھے۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں …
Read More »چیف جسٹس کی زیرِ صدارت اجلاس میں ای کورٹس نظام کا لائحہ عمل تشکیل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ملک بھر میں ای کورٹس نظام کے لیے لائحہ عمل تشکیل دے دیا گیا۔اجلاس میں جسٹس محمد علی مظہر، ہارون رشید، بیرسٹر علی ظفر سمیت مختلف اداروں کے حکام نے شرکت کی جس میں عدالتی …
Read More »اسلام آباد میں خودکش حملہ آور کہاں سے آیا تھا؟ ابتدائی رپورٹ آ گئی
تحقیقاتی اداروں نے اسلام آباد کچہری خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی۔رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آور باجوڑ میں رہائش پزیر تھا، جو جمعے کے روز اسلام آباد آیا اور پیر ودھائی سے موٹر سائیکل پر جی الیون کچہری پہنچا تھا۔ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خودکش …
Read More »اسلام آباد بار کا ضلع کچہری دھماکے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ضلع کچہری دھماکے پر 3 روزہ سوگ اور کل اسلام آباد کی عدالتوں میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق وکلاء کل عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد بار نے …
Read More »پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی: افغان طالبان کی دھمکی
افغان نیوز ایجنسی نے طالبان حکام کی جانب سے پاکستان پر کارروائی کا عندیہ دے دیا۔نیوز ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی، اگر افغانستان پر حملہ ہوا تو اسلام آباد کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔افغان …
Read More »وانا کیڈٹ کالج میں فورسز کا فیصلہ کُن کلیئرنس آپریشن جاری
جنوبی وزیرستان کے کیڈٹ کالج وانا کے مرکزی گیٹ پر خود کش حملے کی اندرونی سی سی ٹی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالج کے گیٹ پر خودکش دھماکا کیا گیا۔دوسری جانب کیڈٹ کالج وانا کی اس سے قبل سامنے آنے والی ویڈیو کےحوالے سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved