بلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر ایک خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لے لیا۔وزیرِ اعلیٰ کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث …
Read More »Crime
ہنگو: پولیس آپریشن کے دوران 9دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او اور ایس ایچ او زخمی
ہنگو میں پولیس اور ٹل سکاؤٹس کے فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جبکہ ڈی پی او ہنگو اور ایس ایچ او دوآبہ سمیت 4 افسران زخمی ہو گئے۔ضلع ہنگو میں پولیس اور ٹل سکاؤٹس کی جانب سے خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع …
Read More »طالبہ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہ پہنچ سکی، لاش مل گئی
جھنگ میں فیصل آباد روڈ پر سڑک کنارے سے 19 سالہ طالبہ کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں زیرِ تعلیم تھی اور ہفتہ وار چھٹی پر گھر واپس آ رہی تھی تاہم گھر نہ پہنچ سکیپولیس نے بتایا ہے کہ چک نمبر 232 ج ب …
Read More »شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے …
Read More »چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ کرپشن کے 14 مقدمات سے بری
کراچی کی احتساب عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کے 14 مقدمات سے بری کر دیا۔یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے احتساب عدالت کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے انصاف کیا، یوسف رضا گیلانی کے خلاف …
Read More »بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق مستونگ میں قومی شاہراہ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد …
Read More »لکی مروت میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
لکی مروت میں وانڈا امیر کے قریب شرپسندوں نے بیٹنی آئل فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑایا۔تھانہ صدر پولیس کے مطابق بیٹنی آئل فیلڈ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ …
Read More »کراچی میں ایک اور کروڑ پتی، ایوارڈ یافتہ ماسی چوری کے مقدمے میں گرفتار
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے ایک اور کروڑ پتی ماسی کو گرفتار کیا گیا ہے جس سے دورانِ تحقیقات اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ مہرین اسلام آباد کی ایک جیل میں 3 سال گزار چکی ہے۔ملزمہ نے تفتیشی …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلے، 4 ملزمان گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلوں کے دوران 3 زخمی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، موٹرسائیکل اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔کلِفٹن پولیس نے بلاک 9، میں مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کی شناخت حافظ احمد …
Read More »رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار، اسناد جعلی نکلیں
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کے خلاف قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے بھیجا گیا ریفرنس منظور کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔جمشید دستی کے خلاف …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved