Crime

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت اپیلوں پر سماعت 12 اگست تک ملتوی

نو مئی واقعات میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت وکیل صفائی سلمان صفدر کی درخواست پر ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپیلوں …

Read More »

رواں سال 16 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی

سال 2025ء کے آغاز سے اب تک 16 اسرائیلی فوجیوں خودکشی کرچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکتوبر 2023ء میں غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 54 اسرائیلی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔اسرائیلی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2023ء میں 17 اور 2024ء میں 21 اسرائیلی فوجیوں نے …

Read More »

بنوں: فتنہ الخوارج کا تھانے پر حملہ، شاہراہ عام پر ناکہ بندی کی کوشش ناکام

فتنہ الخوارج نے بنوں کے علاقے نورڑ میں شاہراہ عام پر ناکہ بندی کی کوشش کی جسے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔بنوں کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کلاچی نے بتایا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے جس …

Read More »

راولپنڈی: جرگے کے حکم پر قتل کی گئی شادی شدہ خاتون کی قبر کشائی کے انتظامات مکمل

راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر قتل کی گئی شادی شدہ خاتون کی قبرکشائی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔موت سے متعلق حقائق جاننے کے لیے عدالتی حکم پر پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔ سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ 17 جولائی کو قتل کر کے خاتون کو …

Read More »

جرگے کے سربراہ نے شادی شدہ لڑکی کو قتل کرایا، پھر خود اس کا جنازہ پڑھایا

راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر شادی شدہ خاتون کے قتل کیس میں اہم موڑ آ گیا، سربراہ نے پہلے جرگے میں حکم دے کر مبینہ طور پر لڑکی کو قتل کروایا، پھر خود اسی کا جنازہ پڑھایا۔پولیس کے مطابق قتل کا فیصلہ جرگے کے سربراہ عصمت اللّٰہ نے دیا …

Read More »

اسلام آباد: گدھے کا گوشت ملنے کے معاملے میں پیشرفت

اسلام آباد میں ترنول کے علاقے میں گدھے کا گوشت ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس نے موقع پر موجود غیرملکی شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ترجمان کے مطابق گدھے کے گوشت کی ترسیل سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔اس حوالے سے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ …

Read More »

چکوال: بس کھائی میں جاگری، 4 مسافر جاں بحق، 22 زخمی

چکوال میں موٹروے پر ڈھوک سیال کے قریب بس کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 22 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی 22 افراد کو ٹراما سینٹر کلرکہار اور ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے …

Read More »

راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کا قتل، اہم شواہد ملنے کے بعد قبر کی رسیدیں اور بیلچہ برآمد

راولپنڈی پولیس نے پیرودھائی میں شادی شدہ خاتون کے قتل کی ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کر کے ملزمان سے اہم شواہد حاصل کرنے کے بعد قبر کی رسیدیں اور بیلچہ بھی برآمد کرلیا۔پولیس نے مقتولہ کے خاوند کی مدعیت میں درج مقدمے میں مزید 4 دفعات شامل …

Read More »

پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو بانی پی ٹی آئی کے دستخط شدہ 8 وکالت نامے مل گئے

پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو بانی تحریک انصاف کے دستخط شدہ 8 وکالت نامے مل گئے۔بیرسٹر سلمان صفدر نے وکالت نامے ملنے کی تصدیق کر دی، راولپنڈی اے ٹی سی نے آج وکالت ناموں پر دستخط کرا کے دینے کا حکم دیا تھا۔عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے …

Read More »

عدالتی نظام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کر رہے ہیں: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کر رہے ہیں۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ قومی جوڈیشل پالیسی اہمیت کی حامل ہے، ملک بھرمیں جوڈیشل نظام کی بہتری کے لیے دورے کیے …

Read More »