وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد میں ریپ کیسز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔سینیٹ میں پیش کی گئی تفصیلات میں وزارت داخلہ نے کہا کہ یکم جنوری 2021 سے 20 جون 2025 تک اسلام آباد میں ریپ کے 567 رجسٹر رپورٹ ہوئے۔ وزارت داخلہ نے کہا …
Read More »Crime
25 ملین ڈالرز کا نایاب گلابی ہیرا چوری، اسمگل کی کوشش کو ناکام
دبئی پولیس نے 25 ملین ڈالرز کے نایاب گلابی ہیرے کی چوری کو ناکام بنا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں کا ایک گروہ نایاب گلابی ہیرا چوری کر کے متحدہ عرب امارات سے اسمگل کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا جسے بروقت کارروائی …
Read More »صحافی خاور حسین کی موت سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
سانگھڑ میں ہلاک ہونے والے کراچی کے صحافی خاور حسین کی موت سے چند لمحے قبل کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔سانگھڑ میں حیدرآباد روڈ پر گاڑی سے نجی نیوز چینل سے وابستہ صحافی خاور حسین کی لاش ملی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صحافی میں پُراسرار ہلاکت …
Read More »حافظ آباد میں 3 افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں جلانے کے واقعے میں نامزد ایک اہم ملزم گرفتار
حافظ آباد میں 3 افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں جلانے کے واقعے میں نامزد ایک اہم ملزم کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق تہرے قتل کا ملزم قطر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا جسے اسلام آباد ایئر پورٹ پر …
Read More »بہاولپور: 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
بہاولپور میں 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تھانہ بغداد الجدید کے علاقے میں 11 سالہ بچی مدرسے سے گھر واپس جا رہی تھی کہ ملزم نے قریبی کھیتوں میں لے …
Read More »کوہاٹ میں 7افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
کوہاٹ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہو گئے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔ریگی شینو خیل میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق افراد اور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو اہسپتال منتقل …
Read More »پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔پشاور ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد سے سزا کے کیس میں شبلی فراز اور زرتاج گل وزیر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کی۔عدالت نے 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی، درخواستوں …
Read More »بہاولپورمیں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کے ساتھ کینال میں چھلانگ لگادی
بہاولپور کے علاقہ اوچ شریف میں گھریلو جھگڑے کے بعد باپ نے کمسن بیٹی کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا دی، باپ بیٹی کی تلاش کے لئے ریسکیو کے تیراکوں کا آپریشن جاری ہے۔ریسکیو کنٹرول کے مطابق اوچ شریف کے نواحی علاقہ ماموں آباد میں گھریلو جھگڑے کے بعد خود …
Read More »قومی اسمبلی وسینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز سمیت 9ارکان نااہل قرار
الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف عمرایوب اورشبلی فراز سمیت 9 ارکان کو نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق نااہل ہونے والوں میں صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل ، رائے حیدر علی، جنید افضل ساہی، رائے حسن مرتضیٰ، عنصر اقبال …
Read More »چیف جسٹس عالیہ نیلم کے اقدامات، 500 روپے کورٹ فیس کا نوٹیفکیشن واپس
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے اقدامات سے حکومت نے 500 روپے کورٹ فیس کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔حکومت نے فنانس بل 2024 میں ترمیم کردی، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ملتان اور بہاولپور میں مصدقہ کاپی کی 500 روپے فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔یاد رہے کہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved