Crime

سپریم کورٹ: 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے زبانی فیصلہ سنا دیا اور بانی تحریک …

Read More »

ملک بھر میں جوئے اور کیسینو کی ایپس غیر قانونی قرار

ملک بھر میں جوئے اور کیسینو کی ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ان ایپس کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔سائبر ایجنسی نے جوئے کی 46 ایپس کو …

Read More »

سلمان اکرم اور اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع، عالیہ حمزہ کی ضمانت خارج

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت خارج کر دی جبکہ سلمان اکرم راجا اور اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اکتوبر اور 26 نومبر کے …

Read More »

اسلام آباد میں ریپ کیسز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد میں ریپ کیسز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔سینیٹ میں پیش کی گئی تفصیلات میں وزارت داخلہ نے کہا کہ یکم جنوری 2021 سے 20 جون 2025 تک اسلام آباد میں ریپ کے 567 رجسٹر رپورٹ ہوئے۔ وزارت داخلہ نے کہا …

Read More »

25 ملین ڈالرز کا نایاب گلابی ہیرا چوری، اسمگل کی کوشش کو ناکام

دبئی پولیس نے 25 ملین ڈالرز کے نایاب گلابی ہیرے کی چوری کو ناکام بنا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں کا ایک گروہ نایاب گلابی ہیرا چوری کر کے متحدہ عرب امارات سے اسمگل کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا جسے بروقت کارروائی …

Read More »

صحافی خاور حسین کی موت سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

سانگھڑ میں ہلاک ہونے والے کراچی کے صحافی خاور حسین کی موت سے چند لمحے قبل کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔سانگھڑ میں حیدرآباد روڈ پر گاڑی سے نجی نیوز چینل سے وابستہ صحافی خاور حسین کی لاش ملی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صحافی میں پُراسرار ہلاکت …

Read More »

حافظ آباد میں 3 افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں جلانے کے واقعے میں نامزد ایک اہم ملزم گرفتار

حافظ آباد میں 3 افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں جلانے کے واقعے میں نامزد ایک اہم ملزم کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق تہرے قتل کا ملزم قطر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا جسے اسلام آباد ایئر پورٹ پر …

Read More »

بہاولپور: 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بہاولپور میں 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تھانہ بغداد الجدید کے علاقے میں 11 سالہ بچی مدرسے سے گھر واپس جا رہی تھی کہ ملزم نے قریبی کھیتوں میں لے …

Read More »

کوہاٹ میں 7افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کوہاٹ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہو گئے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔ریگی شینو خیل میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق افراد اور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو اہسپتال منتقل …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔پشاور ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد سے سزا کے کیس میں شبلی فراز اور زرتاج گل وزیر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کی۔عدالت نے 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی، درخواستوں …

Read More »