لاہور میں شہری کو اغواء کر کے بھتہ مانگنے کے الزام میں 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیالاہور پولیس کے مطابق مناواں میں ایس پی یو اور سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مدعیٔ مقدمہ کا مؤقف ہے کہ ملزمان …
Read More »Crime
رحیم یار خان: موٹروے پر ڈاکوؤں کا حملہ، 4 مسافر زخمی
رحیم یار خان میں سکھر ملتان موٹروے پر ڈاکوؤں کے حملے کے بعد موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ رات گئے ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں 4 مسافر زخمی ہوئے۔فائرنگ سے بس کلینر سمیت …
Read More »اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث 13 افسران گرفتار
اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اسکینڈل میں ملوث 13 ملزمان گرفتار کر لیے گئے جبکہ اس سلسلے میں 7ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔ایف بی آر نے بتایا ہے کہ 28 …
Read More »اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران شریان پھٹنے سے انتقال کرگئے
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد خان دماغ کی شریان پھٹنے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ذرائع کے مطابق اے سی پتوکی ہیڈ بلوکی ریسٹ ہاؤس پر موجود تھے اور پچھلے 4 دنوں سے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔اسسٹنٹ کمشنر اچانک دماغ کی شریان پھٹنے سے گر …
Read More »چمن میں دہشتگردوں کا پولیو ٹیم پر حملہ، پولیو ایریا انچارج جاں بحق
چمن میں روغانی کے علاقے میں دہشتگردوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر امتیاز علی بلوچ کے مطابق فائرنگ سے پولیو ایریا انچارج جاں بحق ہوگئے، ٹیم کے ہمراہ خواتین ورکرز حملے میں محفوظ رہیں۔مسلح دہشتگرد موٹرسائیکل پر سوار تھے، جو واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان …
Read More »رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کا کیس، عمر ایوب ،زرتاج گل سمیت 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں
سانحہ 9 مئی کے روز پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء کے گھر پر حملے کے کیس میں نامزد 59 ملزمان کو 10، 10سال قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔فیصلہ فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سنایا ہے، اس دوران عدالت کے اندر اور …
Read More »بیوی کا خاتون اوراسکی بیٹی پرتشدد ، ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان خورشید برطرف
میڈیا ملتان میں میمونہ نامی خاتون بائیک پر بیٹی کے ہمراہ جارہی تھی ، اس دوران بائیک ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ زاہدہ خورشید کی گاڑی سے جا ٹکرائی، جس پر زاہدہ خورشید نے اپنے بیٹے اور بہن کے ہمراہ میمونہ، ان کی بیٹی اور داماد کو بہیمانہ تشدد کا …
Read More »کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، شہر میں دہشت گردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف ہوا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان نے کہا ہے کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے 45 سالہ …
Read More »بھارت میں بیوی کی لاش گھر کے قریب سے برآمد، گمشدگی کی رپورٹ درج کروانے والا شوہر لاپتہ
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع وردھا میں ایک لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی، مگر کچھ دن بعد وہ خود بھی لاپتہ ہوگیاپولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے چند روز قبل بیوی کی گمشدگی کی رپورٹ درج …
Read More »لاہور میں علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی لاہور سے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کو گھر سے کچھ فاصلے سے حراست میں لیے جانے کی اطلاع ہے، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved