موٹروے پر جسٹس عائشہ اے ملک کے اسکواڈ کی گاڑی کالا شاہ کاکو کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کے 5 اہلکار زخمی ہو گئے، جسٹس عائشہ اے ملک اسلام آباد سے لاہور آ رہی تھیں۔پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور …
Read More »Crime
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے تین مختلف کارروائیوں میں دو روز میں فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز …
Read More »جلالپور پیر والا اور علی پور میں امدادی کشتیاں الٹ گئیں، بہاولنگر میں بچہ جاں بحق
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی۔الٹنے والی کشتی میں 19 افراد سوار تھے جن میں سے 18 کو بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ ایک شخص کی تلاش اب بھی جاری ہے۔یہ حادثہ اوباڑو کے قریب جنوبی قائد ملت سکول کے …
Read More »ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا۔سلیم شہزاد نے 4 صفحات کے استعفیٰ میں کیا کہا؟ ۔ڈی جی نیب نے کہا کہ بھاری دل کے ساتھ استعفیٰ دے رہا ہوں، صحت اور کچھ اور وجوہات کے باعث مزید نیب میں رہ نہیں …
Read More »جج کی گاڑی جلانے کا کیس، شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد و دیگر کو 10، 10 سال قید
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مال روڈ پر سپریم کورٹ کے جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو مقدمے سے بری کر دیا۔اسی مقدمے میں عدالت نے پی ٹی آئی …
Read More »آج اعلان کر رہا ہوں کہ ہم نے اندرونی آڈٹ بھی کرایا ہے: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا۔آج اعلان کر رہا ہوں کہ ہم نے اندرونی آڈٹ بھی کرایا ہے۔ جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے عدالتی نظام کو مؤثر بنایا …
Read More »عید میلاد النبیﷺ: صدر زرداری کی قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر کی جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کر لی۔یہ معافی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے …
Read More »شہری کے اغواء و بھتہ مانگنے کا الزام، ایس پی یو، سی ٹی ڈی اہلکاروں سمیت 7 افراد پر مقدمہ درج
لاہور میں شہری کو اغواء کر کے بھتہ مانگنے کے الزام میں 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیالاہور پولیس کے مطابق مناواں میں ایس پی یو اور سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مدعیٔ مقدمہ کا مؤقف ہے کہ ملزمان …
Read More »رحیم یار خان: موٹروے پر ڈاکوؤں کا حملہ، 4 مسافر زخمی
رحیم یار خان میں سکھر ملتان موٹروے پر ڈاکوؤں کے حملے کے بعد موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ رات گئے ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں 4 مسافر زخمی ہوئے۔فائرنگ سے بس کلینر سمیت …
Read More »اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث 13 افسران گرفتار
اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اسکینڈل میں ملوث 13 ملزمان گرفتار کر لیے گئے جبکہ اس سلسلے میں 7ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔ایف بی آر نے بتایا ہے کہ 28 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved