Crime

پنجاب حکومت کا منشیات کیخلاف بڑا اقدام، قوانین مزید سخت کر دئیے گئے

پنجاب حکومت نے منشیات کے مقدمات میں سخت سزاؤں اور ضمانت سے متعلق قوانین میں اہم ترامیم کرتے ہوئے پنجاب کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینسز (ترمیمی) آرڈیننس 2025 نافذ کر دیا۔ترمیمی آرڈیننس کے تحت عمر قید کی سزا والے مقدمات میں ملزمان کو ضمانت نہیں مل سکے گی جبکہ عدالت کو …

Read More »

امیر بالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مبینہ سی سی ڈی پولیس مقابلہ رحیم یار خان کے علاقے میں ہوا، سی سی ڈی اہلکار ملزم طیفی بٹ کو تفتیش کے لیے رحیم یار خان لے کر …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا دوران سماعت عدالت کی ویڈیو بنانے پر سخت کارروائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے دوران سماعت عدالت کی ویڈیو بنانے پر سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے سماعت کے دوران ویڈیو بنانے اور اسے سوشل میڈیا پر چلانے کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کو مذاق بنانے کی اجازت …

Read More »

اورکزئی میں آپریشن، پاک فوج کے 11 جوان شہید، 19 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 19 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے ٹھکانے پر کیا گیا، آپریشن کے دوران …

Read More »

دوران قید ایکس اکاؤنٹ سے پوسٹس، عمران خان سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوران قید ایکس اکاؤنٹ سے پوسٹس غیرقانونی قرار دے کر ہٹانے کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی عمران خان ، این سی سی آئی اے اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔بانی پی ٹی آئی کی دوران قید …

Read More »

ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا کر دی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت …

Read More »

عمران خان کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال، نوٹیفکیشن جاری

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے جیل ٹرائل کی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاجی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونے کا …

Read More »

سابق سینیٹر اعجاز چودھری کی 10 سال سزا کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ افس نے سابق سینیٹر اعجاز چودھری کی 10 سال سزا کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 7 اکتوبر کو سماعت کرے گا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ شیر …

Read More »

بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

دبئی میں طیفی بٹ گرفتار: بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم کو دبئی میں ایک دعوت کے دوران گرفتار کیا گیا، جہاں پاکستان پولیس …

Read More »

آزاد کشمیر میں شرپسندوں کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید،9زخمی

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کا آج تیسرا روز ہے، احتجاج میں شامل شرپسندوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے شر پسندوں نے راولاکوٹ اور ڈڈیال میں پولیس پر حملہ کیا، اس کے علاوہ …

Read More »