Crime

بھارتی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی جھگڑے میں قتل کردیا گیا

بھارتی شہر لدھیانہ میں قومی سطح کے کبڈی کھلاڑی کو دوستوں کے ساتھ جھگڑے کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 26 سالہ تیج پال سنگھ اپنے دو دوستوں کے ساتھ جاگراؤں علاقے میں ایک فیکٹری کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں پرانی رنجش پر …

Read More »

جادو سے انکار، شوہر نے کھولتا سالن بیوی کے چہرے پر انڈیل دیا

بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کولم میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے کالا جادو کے عمل میں شریک ہونے سے انکار پر اپنی بیوی کے چہرے پر گرم مچھلی کا سالن انڈیل دیا۔ واقعے میں خاتون بری طرح جھلس گئیں اور انہیں اسپتال …

Read More »

پارا چنار حملہ کیس: راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، دشمن پہچانیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے پارا چنار حملہ کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جہاں پارا چنار حملہ ہوا وہ راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، اپنا دشمن پہچانیں۔پارا چنار قافلے پر حملے کے دوران گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ میں جسٹس مسرت ہلالی …

Read More »

کے پی پولیس نے لیزر سسٹم سے لیس ہائی ٹیک ڈرون تیار کرلیا

خیبر پختونخوا پولیس نے لیزر سسٹم سے لیس ہائی ٹیک ڈرون تیار کرلیا۔ ڈرون پر نائٹ وژن سرویلنس کیمرے، ٹیئر گیس شیلز اور مارٹر گولے بھی نصب کیے جاسکتے ہیں۔ ڈرون تقریباً 10 کلو میٹر تک کے دائرے میں مسلسل ایک گھنٹے تک 36 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار …

Read More »

پنجاب کی تمام جیلوں میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف

صوبہ پنجاب کی تمام جیلوں میں بند قیدیوں کی ان کے اہلخانہ سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف کروا دی گئی۔محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے قیدیوں کیلئے اس نئی سہولت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، آن لائن ملاقات کیلئے جیلوں میں خصوصی سہولت مراکز …

Read More »

سی سی ڈی شہریوں کے اغوا میں ملوث، سب انسپکٹر پکڑا گیا

کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) لاہو ر کا انسپکٹر اغوا برائے تاوان کی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا۔لاہور پولیس کے مطابق انسپکٹر جاوید اقبال نے اہلکار کے ساتھ مل کر کاہنہ کے تاجر کو اغوا کیا اور مغوی کے اہلخانہ سے 40 لاکھ روپے طلب کیے، پولیس حکام کے …

Read More »

سہیل آفریدی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نہ کروانے کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔خط میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے عدالتی حکم نامےکی تصدیق شدہ کاپی فراہم کرنے کی استدعا …

Read More »

ایس پی عدیل اکبر پر الزامات غلط ثابت، کابینہ ڈویژن نے بری کر دیا

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر پر حکومت بلوچستان کے الزامات غلط ثابت ہوئے۔کابینہ ڈویژن کی انکوائری میں عدیل اکبر کو تمام الزامات سے بری قرار دیا گیا، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق عدیل اکبر کیخلاف سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز کے تحت کارروائی کی گئی …

Read More »

این سی سی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران گرفتار

ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔چوہدری سرفراز سمیت دیگر کو اختیارات کا ناجائز استعمال اور رشوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ملزمان کو آج ایف آئی اے کی …

Read More »

ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے پر انکوائری رپورٹ مرتب

ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے پر پولیس نے انکوائری رپورٹ مرتب کر لی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے خود کشی کی۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے عدیل اکبر کے آپریٹر اور ڈرائیور سمیت ڈاکٹرز کے بیانات قلمبند کر لیے، ڈاکٹر کے بیان کے …

Read More »