Crime

برطانیہ میں ٹرین میں چاقو کے حملوں سے 3 افراد زخمی

برطانیہ میں ٹرین میں چاقو کے وار سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چاقو کے حملوں کا واقعہ کمبریج شائر کے قصبے ہنٹنگڈن میں پیش آیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے. دوسری جانب پولیس اور …

Read More »

لائٹس بند کرنے پر ملازم نے ساتھی کو ڈمبل مار کر قتل کردیا

بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع بنگلورو میں کمپنی ملازم نے لائٹس بند کرنے پر ساتھی کو ڈمبل مار کر قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں واقع ایک نجی دفتر میں معمولی تنازع جان لیوا ثابت ہوا۔ لائٹ بند کرنے کے جھگڑے پر ایک 24 سالہ ملازم نے اپنے 41 …

Read More »

افغانیوں کو دکان و گھر کرائے پر دینے والے مالکان پر 79 مقدمات درج

راولپنڈی ریجن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔آر پی او کے ترجمان کے مطابق راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال اور مری پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، افغان شہریوں کو دکان اور گھر کرائے پر دینے والے مالکان کے خلاف 79 مقدمات درج کیے …

Read More »

پشاور میں پولیس مقابلہ، 3 افغان ڈاکوؤں سمیت 4انتہائی مطلوب ملزم ہلاک

پشاور کے علاقہ میراکچھوڑی مہرگل کلے میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے گینگ کے چاروں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس حکام نے بتایا کہ ہلاک ملزمان …

Read More »

بہاولپور میں بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

بہاولپور میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مبینہ ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا، پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے۔ترجمان بہاولپور ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تھانہ صدر یزمان کے علاقے میں 10 سال کی بچی کی لاش …

Read More »

طیفی بٹ کا بیٹا لاہور انڈر ورلڈ کا نیا سربراہ مقرر

لاہور گینگ وار میں ایک نیا موڑ آگیا ہے اور سی سی ڈی کے ہاتھوں ہلاک کر دئیے جانے والے لاہور کے معروف انڈر ورلڈ سربراہ خواجہ تعریف گلشن المعروف طیفی بٹ کے بیٹے خواجہ تعظیم گلشن کو لاہور گینگ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، تغطیم گلشن پہلی بار …

Read More »

ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے ڈھائی کروڑ سے زائد رقم

ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے ڈھائی کروڑ سے زائد رقممقدمے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے 6 افسروں کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی ہے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزمان سے ڈھائی کروڑ روپے …

Read More »

بھارتی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی جھگڑے میں قتل کردیا گیا

بھارتی شہر لدھیانہ میں قومی سطح کے کبڈی کھلاڑی کو دوستوں کے ساتھ جھگڑے کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 26 سالہ تیج پال سنگھ اپنے دو دوستوں کے ساتھ جاگراؤں علاقے میں ایک فیکٹری کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں پرانی رنجش پر …

Read More »

جادو سے انکار، شوہر نے کھولتا سالن بیوی کے چہرے پر انڈیل دیا

بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کولم میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے کالا جادو کے عمل میں شریک ہونے سے انکار پر اپنی بیوی کے چہرے پر گرم مچھلی کا سالن انڈیل دیا۔ واقعے میں خاتون بری طرح جھلس گئیں اور انہیں اسپتال …

Read More »

پارا چنار حملہ کیس: راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، دشمن پہچانیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے پارا چنار حملہ کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جہاں پارا چنار حملہ ہوا وہ راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، اپنا دشمن پہچانیں۔پارا چنار قافلے پر حملے کے دوران گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ میں جسٹس مسرت ہلالی …

Read More »