جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش کے پیش نظر دباﺅ کم کرنے کیلئے سرکاری اسکیم کے تحت ستمبر 2024ء سے لیکر ابتک انگلینڈ اور ویلز کی جیلوں میں قید تقریباً 40ہزار کے قریب قیدیوں کی رہائی کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت انصاف کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جیلوں سے بھیڑ …
Read More »Crime
سی ٹی ڈی پشاور میں دھماکے کے واقعے کی تفصیلی رپورٹ مرتب
محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے کے واقعے سے متعلق رپورٹ مرتب کر لی۔سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق صبح 7 بج کر 58 منٹ پر تھانہ سی ٹی ڈی کے مال خانے میں دھماکا ہوا، دھماکے سے تھانے کی …
Read More »لاہور میں بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر اُلٹ گیا، 4 افراد جاں بحق
لاہور میں ایم او کالج کے قریب بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر اُلٹ گیا، اس حادثے میں رکشے میں بیٹھی 2 خواتین سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔حادثے کے وقت رکشے میں مجموعی طور پر 8 افراد سوار تھے جن میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں …
Read More »میکسیکو میں ایک ہفتے قبل اپنے عہدے کا حلف اٹھانے والے میئر قتل
میکسیکو شہر کے میئر کارلوز مانزو کو مقامی فیسٹیول میں شرکت کے دوران گولی مار کرقتل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک ہفتے قبل اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے والے یوراپین(Uruapan) شہر کے میئر کارلوس مانزو کو مقامی طور پر منائے جانے والے موت کے فیسٹیول کے دوران کئی افراد …
Read More »سی ٹی ڈی تھانے میں شارٹ سرکٹ دھماکا، شہید اہلکار کی نماز جنازہ ادا
پشاور کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق تھانے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہوگیا جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں، دھماکے سے عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا۔کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر …
Read More »رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کیخلاف مقدمہ درج
لاہور کے علاقے رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مالک مکان احمد خان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا, مقدمے کے متن کے مطابق مالک مکان نے افغان مہاجرین کا …
Read More »بلوچستان میں نو عمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ
حکومت بلوچستان نے نو عمر قیدیوں کےلیے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ جیل حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 75 کروڑ روپے کی لاگت سے جیل کی تعمیر کا کام جلد شروع ہوگا۔محکمہ جیل حکام کے مطابق فی الحال سریاب روڑ پر نو عمر قیدیوں کےلیے عارضی …
Read More »برطانیہ میں ٹرین میں چاقو کے حملوں سے 3 افراد زخمی
برطانیہ میں ٹرین میں چاقو کے وار سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چاقو کے حملوں کا واقعہ کمبریج شائر کے قصبے ہنٹنگڈن میں پیش آیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے. دوسری جانب پولیس اور …
Read More »لائٹس بند کرنے پر ملازم نے ساتھی کو ڈمبل مار کر قتل کردیا
بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع بنگلورو میں کمپنی ملازم نے لائٹس بند کرنے پر ساتھی کو ڈمبل مار کر قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں واقع ایک نجی دفتر میں معمولی تنازع جان لیوا ثابت ہوا۔ لائٹ بند کرنے کے جھگڑے پر ایک 24 سالہ ملازم نے اپنے 41 …
Read More »افغانیوں کو دکان و گھر کرائے پر دینے والے مالکان پر 79 مقدمات درج
راولپنڈی ریجن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔آر پی او کے ترجمان کے مطابق راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال اور مری پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، افغان شہریوں کو دکان اور گھر کرائے پر دینے والے مالکان کے خلاف 79 مقدمات درج کیے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved