Lastest News

Recent Posts

December, 2025

  • 15 December

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ٹھنڈیانی روڈ پر ملزم شمریز کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم شمریز مارا گیا، وردہ قتل کیس میں …

    Read More »
  • 15 December

    آسٹریلیا میں فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی

    آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 2 پولیس اہلکاروں اور حملہ آور سمیت 40 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پولیس کے مطابق حملہ آور آپس میں باپ بیٹا ہیں، …

    Read More »
  • 15 December

    پنجاب میں شدید دھند، موٹروے مختلف مقامات پر بند

    پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز آمدورفت کیلئے بند کردیے گئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار، ایم تھری درخانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم، ایم فائیو ظاہر پیر …

    Read More »
  • 14 December

    سڈنی میں یہودیوں کے تہوار کی تقریب میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

    آسٹریلوی شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں فائرنگ کرنے والا ایک شخص بھی شامل ہے، فائرنگ کرنے والے دوسرے زخمی شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بونڈی بیچ …

    Read More »
  • 14 December

    شام میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت، ٹرمپ کا بدلہ لینے کا اعلان

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے، دوبارہ حملہ ہوا تو جوابی کارروائی کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کے شہر تدمُر میں امریکی فوجیوں پر فائرنگ واقعے پر صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ داعش سے امریکی فوجیوں کی …

    Read More »