Health

ملک میں کورونا جے این 1 کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی

ملک میں سردیوں کے باعث روایتی موسمی بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں، لیکن کچھ کیسز ایسے بھی سامنے آئے ہیں جن کی علامات ان روایتی بیماریوں جیسے الرجی، نزلہ، کھانسی، بخار وغیرہ سے مخلتف ہیں۔ ان مریضوں میں کورونا کی ایک نئی قسم جے این 1 اور انفلوئنزا کی تشخیص ہوئی …

Read More »

پاکستان کو نئے ویرینٹ کیخلاف کووڈ ویکسین امریکا سے چند دنوں میں ملے

پاکستان کو چند دنوں میں امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ 19 کی ویکسین مل جائے گی۔وفاقی حکام کےمطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2 لاکھ ڈوزز کی آمد چند دنوں میں متوقع ہے، نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوزز بھی اسی مہینے مل جائیں گی۔وفاقی حکام …

Read More »

کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے

کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے.کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ترجمان کے مطابق اگر کوئی کورونا وائرس کا …

Read More »

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں، جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے …

Read More »

نیا کورونا ویریئنٹ امریکہ، چین اور برطانیہ سمیت 41 ممالک میں پھیل گیا

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ جے این ون تیزی سے پھیل رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ اب یہ نیا کورونا ویریئنٹ امریکہ، بھارت، چین، سنگاپور، برطانیہ، سوئیڈن، فرانس اور کینیڈا سمیت 41 ممالک میں وارد ہوچکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے خصوصی طور …

Read More »

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع ہوگئی۔ کیلی فورنیا میں کوویڈ 19 اور فلو کے کیسز اچانک بڑھنے لگے ہیں جس کے بعد امریکی محکمہ صحت نے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اعداد و شمار کے …

Read More »

سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال: ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محمد ذیشان کی سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے پنجاب حکومت اور دیگر …

Read More »

پوسٹ مارٹم کے دوران لاشوں کی عجیب اور دل دہلا دینے والی حرکات کا انکشاف

فرانزک میڈیسن کے ماہر اور فرانزک پیتھالوجسٹ غیر متوقع، مشکوک یا پرتشدد اموات کی تحقیقات میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ان کے کام میں لاش کا پوسٹ مارٹم کرنا اور ان وجوہات کا تعین کرنا شامل ہے جن کی وجہ سے کسی فرد کی موت واقع ہوئی۔انہی ماہرین میں …

Read More »

سروسز اسپتال لاہور کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

لاہور کے سروسز اسپتال کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔لاہور کے سروسز اسپتال کی 3 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر …

Read More »

لاہور کا فضائی معیار آج صبح بھی خطرناک درجے تک جا پہنچا

لاہور کا فضائی معیار آج صبح بھی خطرناک درجے تک مضرِ صحت ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے، جہاں کی فضا میں آلودگی 306 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔اے کیو آئی کے مطابق کراچی کا فضائی معیار …

Read More »