ملک کے پانچ اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کیماڑی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ ۔پانچوں اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔وزارت صحت کا …
Read More »Health
مریم نواز نے مریضوں کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کردیا
مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ لوگ بروقت اسپتال نہ پہنچنے پر زندگی کی بازی ہار جاتے …
Read More »جرمن شخص نے دو سو سے زائد کورونا ویکسین لگوا لیں
ایک 62سالہ جرمن باشبدے نے 200 سے زیادہ کووِڈ-19 ویکسین لگوائی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس شخص کے اس دعوے کے بعد اب یہ معاملہ ایک سائنسی تحقیق کا موضوع بن گیا ہے اور محققین اب اس انسان کے مدافعتی نظام کی تحقیق کر رہے ہیں۔متعدی امراض کے جریدے میں …
Read More »شمالی وزیرستان میں انسدادِ پولیو مہم شروع
شمالی وزیرستان میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 45 ہزار 900 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو …
Read More »سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات کی فراہمی کا پلان طلب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات کی فراہمی کا پلان طلب کرلیا۔مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سرکاری اسپتالوں کیلئے سینٹرل پتھالوجی لیب بنانے کی تجویزکا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ پنجاب کے بڑے اسپتالوں کی ری ویمپنگ …
Read More »وفاقی کابینہ کی جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
نگراں وفاقی کابینہ نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی جبکہ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ادویات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ اجلاس …
Read More »کراچی پہنچنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تصدیق
بیرونِ ملک سے کراچی پہنچنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ 28 سال کا فیصل آباد کا رہائشی اور مالاکنڈ کا رہائشی 25 سالہ شخص دونوں جدہ سے …
Read More »بیرون ملک سے آنے والے 3 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 3 مسافروں کاریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد کراچی میں جے این ون ویریئنٹ کے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔کورونا کی اس نئی قسم کے پانچوں کیسز کے نتائج کراچی کےنجی اسپتال کی لیبارٹری نےجاری کیے۔قمبرشہداد کوٹ کا رہائشی 21 …
Read More »سندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم کا آج سے آغاز
سندھ میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔سندھ کے 30 اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 14 جنوری تک جاری رہے گی۔حالیہ رپورٹس میں سندھ میں پولیو کے 11 ماحولیاتی نمونے مثبت آئے تھے۔کراچی کے ضلع شرقی سے گزشتہ سال پولیو …
Read More »ملک میں کورونا جے این 1 کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی
ملک میں سردیوں کے باعث روایتی موسمی بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں، لیکن کچھ کیسز ایسے بھی سامنے آئے ہیں جن کی علامات ان روایتی بیماریوں جیسے الرجی، نزلہ، کھانسی، بخار وغیرہ سے مخلتف ہیں۔ ان مریضوں میں کورونا کی ایک نئی قسم جے این 1 اور انفلوئنزا کی تشخیص ہوئی …
Read More »