World

یوکرین نے سابق اسپیکر پارلیمنٹ کے قتل کا الزام روس پر لگا دیا

یوکرین نے سابق اسپیکر پارلیمنٹ اور سیاستدان اینڈری پاروبی کے قتل کا الزام روس پر لگا دیا۔ کیف سے خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سابق اسپیکر پارلیمنٹ کے قتل میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہم جانتے ہیں کہ …

Read More »

ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پیشکش مسترد کر دی

امریکی ڈونلڈ صدر ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پیشکش مسترد کر دی، انھوں نے کہا اب بہت دیر ہوچکی بھارت کو ایسا کئی سال پہلے کرنا چاہیے تھا۔ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے امریکا پر دیگر ممالک کے مقابلے میں سب …

Read More »

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے “گلوبل صمود فلوٹیلا” روانہ

ایک بڑی انسانی ہمدردی کی کوشش کے طور پر گلوبل صمود فلوٹیلا اسپین کے شہر بارسلونا سے غزہ کے لیے روانہ ہوگئی ہے، جس کا مقصد محاصرے میں پھنسے فلسطینیوں تک امداد پہنچانا ہے۔یہ قافلہ 2023 کے بعد سب سے بڑا شہری امدادی مشن قرار دیا جا رہا ہے، جس …

Read More »

افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی ، 250 افراد جاں بحق، 500سے زائد زخمی

افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 250 افراد جاں بحق جبکہ 500سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 تھی، جس کا مرکز صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد کے قریب تھا اور اس کی گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ کی …

Read More »

غزہ پپر اسرائیلی حملہ، 35 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں صبح سے اب تک 35 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں صبح سے اب تک 35 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں امداد کے منتظر 4 فلسطینی …

Read More »

ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق کے شبہے میں 8 افراد گرفتار

ایران: اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق کے شبہے میں 8 افراد گرفتارایران میں اسرائیلی ایجنسی موساد سے تعلق کے شبہے میں 8 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدران انقلاب نے 8 شہریوں کوحراست میں لیا ہے جن پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے آن لائن …

Read More »

روس کا یوکرین پر فضائی حملہ، برطانیہ میں روسی سفیر کی دفتر خارجہ میں طلبی

روس کی جانب سے یوکرین پر رات گئے فضائی حملے پر برطانیہ نے لندن میں متعین روسی سفیر کو طلب کرلیا۔برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ میں تعینات روسی سفیر کو طلب کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روسی حملے میں عام …

Read More »

اسرائیلی جنگی طیاروں کی صنعا پر شدید بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔اسرائیلی فوج نے حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ کے متعدد رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔بمباری کے وقت انصار اللّٰہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی ٹی وی پر خطاب کر رہے تھے، انصار اللّٰہ نے اسرائیلی دعوے …

Read More »

نیو جرسی میں پاک ڈے پریڈ میں نعرے بازی پر ایک شخص زیر حراست، رہائی

نیو جرسی میں پاکستان ڈے پریڈ کے موقع پر نعرے بازی کرنے پر پی ٹی آئی کے حامی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پاکستان ڈے کی تقریب کے دوران کچھ افراد نے سیاسی نعرے بازی کی، پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں روکنے کی کوشش کی اور بحث …

Read More »

شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرلیا

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات کا مشاہدہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے دو ایئر ڈیفنس میزائوں کی ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا۔شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے نئے تجربات کے حوالے سے بتایا ہے …

Read More »