World

کرپٹو کے بدلے حساس امریکی معلومات روس کو فروخت

امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ آسٹریلیوی شہری نے حساس امریکی کاروباری معلومات چوری کرنے اور اسے کرپٹو کرنسی کے بدلے روسی سائبر ٹولز بروکر کو فروخت کرنے کا جرم قبول کرلیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے دارالحکومت واشنگٹن میں رہائش پذیر آسٹریلیوی شہری 39 سالہ پیٹر …

Read More »

سمندری طوفان ملیسا کی تباہ کاریاں, ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی

سمندری طوفان ’ملیسا‘ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، طوفان جمیکا اور کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد بہاماس کی جانب بڑھ رہا ہے۔ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔امریکی میڈیا کے مطابق کیٹگری ایک میں تبدیل ہونے والے اس طوفان کے باعث ہیٹی میں …

Read More »

امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کی کوشش

ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے ذاتی پائلٹ کو خریدنے کی کوشش کی تاکہ مبینہ طور پر قتل کی سازش کو عملی جامہ پہنایا جا سکے، تاہم یہ منصوبہ ناکام رہا۔ذرائع کے مطابق یہ کوشش خفیہ …

Read More »

لندن میں افغانی نے چاقو سے ایک شخص کو قتل دو زخمی کر ڈالا

لندن میں افغان پناہ گزین نے ایک شخص کو قتل دو کو زخمی کر دیا، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار مغربی لندن کے علاقے آکسبرج میں چاقو زنی کی واردات میں ایک شخص ہلاک دو زخمی ہو گئےپولیس نے پیر کی شام پیش آئے واقعہ کے بعد افغان شہری کو …

Read More »

یو اے ای 100 ملین درہم لاٹری جیتنے والے کی شناخت ظاہر کر دی

متحدہ عرب امارات کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش قسمت شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔ ابوظبی میں مقیم 29 سالہ انیل کمار بولا نے 100 ملین درہم کا انعام جیت کر تاریخ رقم کر دی۔انیل کمار بولا کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ …

Read More »

اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

اسرائیلی آرمی چیف نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے خلاف جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے سر پر جنگ کا جنون سوار ہے اور اس کے فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ اُس وقت تک …

Read More »

ترکیہ میں 6.1 شدت کا ہولناک زلزلہ

ترکی کے مغربی صوبے بالی کیسیر میں پیر کی شب 6.1 شدت کا ہولناک زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں تین عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کے جھٹکے ازمیر اور استنبول تک محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف …

Read More »

آسٹریلوی خواتین کرکٹرز سے بدتمیزی کا واقعہ، بھارتی کی انوکھی منطق

بھارتی وزیر کیلاش وجے ورگیا نے آسٹریلوی ویمن کرکٹرز سے بدتمیزی کا ذمے دار خود کھلاڑیوں کو ہی قرار دے دیا۔اندور میں پیش آئے واقعے پر کیبنٹ منسٹر کیلاش وجے ورگیا نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ویمن کھلاڑیوں کا بغیر اطلاع باہر جانا ان کی غلطی تھی، اس واقعے سے …

Read More »

ٹرمپ کا ملائیشیا جاتے دوحہ میں مختصر قیام، قطری حکام سے جہاز میں ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملائیشیا کے دورے پر جاتے ہوئے قطر میں مختصر قیام کیا اور جہاز میں ہی امیر قطر اور وزیراعظم سے ملاقات کی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت ملائیشیا کے دورے پر ہیں تاہم راستے میں ان کے طیارے نے قطر میں لینڈ کر لیا، امریکی …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کو نئی جگہ منتقل کرنے کی افغان طالبان کی پیشکش مسترد

پاکستان نے مستقل جنگ بندی کیلئے ترکیہ میں جاری مذاکرات کے دوسرے دور میں کالعدم ٹی ٹی پی کو نئی جگہ منتقل کرنے کی افغان طالبان کی پیشکش مسترد کر دی۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 9 گھنٹے سے زائد تک جاری …

Read More »