ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکا بھی شامل ہوگیا۔ امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فردو، نطنز اور اصفحان میں نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ کیا گیا ہے، …
Read More »World
اسرائیلی حملوں میں اب تک 430 ایرانی شہید، 3500 زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا
ایران پر 13 جون سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک کم از کم 430 افراد شہید ہوئے ہیں۔ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل کے ایران پر حملوں سے اب تک 430 افراد شہید جبکہ 3500 افراد زخمی ہوئے ہیں۔یاد رہے کہ …
Read More »اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید
اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہو گئے۔ایرانی میڈیا نے جوہری سائنسدان اسر طباطبائی قمشہ کی اسرائیلی حملے میں مارے جانے کی تصدیق کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 روز …
Read More »آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے مشیر و محافظ کمانڈر علی شمخانی زندہ ہیں، حالت پہلے سے بہتر، ایرانی میڈیا
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے مشیر اور محافظ کمانڈر علی شمخانی زندہ ہیں اور اب ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کے میڈیا ادارے کا کہنا ہے کہ مشیر علی شمخانی کی حالت اب مستحکم ہے۔ میڈیا رپورٹس کے …
Read More »ایران دو ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران دو ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے اس کو صرف سپریم لیڈر کی منظوری چاہیے۔وائٹ ہاؤس ترجمان نے بتایا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار بنانے کیلئے سارے وسائل موجود ہیں اور وہ دو ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا لے گا۔ترجمان …
Read More »اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے: ایرانی سپریم لیڈر
یرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔یہ بات ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ صہیونی …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کی اور بتایا کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت ہورہی ہے۔صدر …
Read More »بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے، خفیہ ایجنسی کینیڈا
کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے جائزہ رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے۔یہ رپورٹ ایسے وقت شائع کی گئی ہے جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کینیڈا کے ہم منصب مارک کارنی سے ملاقات کی ہے۔ ایک طرف فیلڈ مارشل سے ملاقات …
Read More »تہران میں 8 ڈرونز سے لدا ٹرک پکڑا گیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں 8 ڈرونز سے لدا ایک ٹرک پکڑا گیا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق جنوب مغربی تہران کے علاقے پشوا میں ڈرون فیکٹری پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران یہ ڈرون پکڑے گئے۔واضح رہے کہ چند روز قبل اسرائیلی خفیہ تنظیم موساد کی جانب سے ایران …
Read More »ٹرمپ اور مودی کا رابطہ، پاک بھارت تنازع پر تیسرے فریق کے معاملے پر گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔اس حوالے سے بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے بتایا کہ مودی نے ٹرمپ کو کہا ہے کہ پاکستان سے تنازع پر بھارت تیسرے فریق کی ثالثی قبول کرتا ہے نہ کرے گا۔انہوں نے کہا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved