امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملائیشیا کے دورے پر جاتے ہوئے قطر میں مختصر قیام کیا اور جہاز میں ہی امیر قطر اور وزیراعظم سے ملاقات کی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت ملائیشیا کے دورے پر ہیں تاہم راستے میں ان کے طیارے نے قطر میں لینڈ کر لیا، امریکی …
Read More »World
کالعدم ٹی ٹی پی کو نئی جگہ منتقل کرنے کی افغان طالبان کی پیشکش مسترد
پاکستان نے مستقل جنگ بندی کیلئے ترکیہ میں جاری مذاکرات کے دوسرے دور میں کالعدم ٹی ٹی پی کو نئی جگہ منتقل کرنے کی افغان طالبان کی پیشکش مسترد کر دی۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 9 گھنٹے سے زائد تک جاری …
Read More »فلسطین کی حامی آئرش صدارتی امیدوار کی کامیابی کا امکان
آئرلینڈ میں فلسطین کی حامی امیدوار کیتھرین کونولی کی صدارتی الیکشن میں کامیابی کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سن فین سمیت بائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت یافتہ آزاد سیاست دان کیتھرین کونولی فلسطین کے حق میں کھل کر کئی بیانات دے چکی ہیں۔کیتھرین کونولی نے ایک بیان میں …
Read More »ٹرمپ کا دورہ ملائیشیا کے موقع پر قطر میں مختصر قیام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ ملائیشیا کے موقع پر قطر میں مختصر قیام کرتے ہوئے امیر قطر تمیم بن حمد الثانی اور وزیراعظم سے جہاز میں ملاقات کی۔خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ میں پائیدار امن ہونا چاہیے، اس سلسلے میں جلد ٹاسک فورس تیار …
Read More »غزہ سے رپورٹنگ کرنیوالے صحافیوں نے اسرائیلی مظالم سے پردہ اٹھا دیا
اسرائیل نے جنگ کے دوران غزہ میں 70 ہزار فلسطینیوں کے قتلِ عام کے ساتھ ساتھ 238 صحافیوں کو بھی قتل کیا۔غزہ سے رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں نے اسرائیلی مظالم کے ہولناک واقعات سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ویانا میں انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی کانگریس میں گفتگو کے دوران صحافیوں نے …
Read More »امریکا کا کولمبیا پر پابندیاں لگانے کا اعلان
امریکی محکمہ خزانہ نے کولمبیا پرپابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے کولمبیا کو منشیات کا اڈا قرار دینے کے بعد پابندیاں لگائی گئیں، کولمبیا کے صدر گستاووپیٹرو، ان کی اہلیہ، بیٹا اور وزیرداخلہ کا نام لسٹ میں شامل کر …
Read More »امریکا ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے، صدر وینزویلا
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا کہنا ہے کہ امریکا ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے۔نکولس مادورو نے امریکا کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز کیریبین بھیجنے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جنگ ہونے نہیں دیں گے۔کولمبین صدر گستاوو پیٹرو نے …
Read More »ٹرمپ چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے۔امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی و چینی صدور کی ملاقات میں دیگر امور پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔دو ہفتے کےدوران چین کے اعلان کردہ کچھ اقدامات پر امریکا کو تشویش …
Read More »اسرائیلی پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کے بل کی منظوری
پاکستان، سعودی عرب، او آئی سی اور عرب لیگ سمیت 17 ممالک نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کے بل کی منظوری کی مذمت کی ہے۔ان ممالک کی جانب سے جاری کیے گئے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور یو این …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا اعلان
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کریں گے۔وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ مختلف وجوہات کی بنیاد پر وینزویلا سے خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منشیات اسمگلرز کے خلاف اعلان جنگ کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved