ایران کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج اجلاس طلب کر لیا۔ اس حوالے سے ایرانی سفارت کار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران کی درخواست پر یو این سیکیورٹی کونسل کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران نے اقوام …
Read More »World
ایران میں اسرائیلی حملوں میں 78 افراد جاں بحق، 329 زخمی
ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران میں 78 افراد جاں بحق اور 329 زخمی ہوئے ہیں۔ تہران سے ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے تہران کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔واضح رہے کہ آج اسرائیل نے ایران پر …
Read More »چھ ہزار سال پرانے انسانی ڈھانچے دریافت ،منفرد ڈی این اے سے سائنسدان حیران
کولمبیا میں 6 ہزار سال پرانے انسانی ڈھانچے دریافت کرلیے گئے جس کے منفرد ڈی این اے نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا۔ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کولمبیا کے وسطی علاقے بوگوٹا آلٹیپلانَو سے دریافت ہونے والے 6 ہزار سال پرانے انسانی ڈھانچوں کا تجزیہ کر کے ایک حیران کن انکشاف …
Read More »فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ
فلسطینی صدر محمود عباس حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی عوام کی حفاظت کےلیے عرب اور بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔محمود عباس نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد …
Read More »امداد لے کر غزہ پہنچے فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ
اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے یارو مددگار فلسطینیوں کی امداد کے لیے آنے والے قافلے کو بھی نہ بخشا۔غزہ فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ کرکے لوگوں پر ایسا سفید اسپرے کیا گیا جس نے جلد کو متاثر کیا۔ چند ہی منٹ بعد فلوٹیلا کا کمیونی کیشن نظام جام …
Read More »اسرائیل کا حماس کے نئے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ
اسرائیل نے حماس کے نئے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے محمد سنوار کی لاش ملنے کا بھی دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ محمد سنوار کی لاش یورپی اسپتال کے نیچے بنی سرنگ سے ملی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے …
Read More »ایلون مسک کے ساتھ تعلقات ختم ہوچکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے ایلون مسک کے ساتھ تعلقات ختم ہوچکے ہیں، اگر مسک ڈیموکریٹس کو فنڈ دیتے ہیں تو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بتانے سے انکار کردیا کہ ان کے نتائج کیا …
Read More »حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جا رہا ہے
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جا رہا ہے، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہو رہے ہیں۔عازمین خطبہ حج سننے کے بعد ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کریں گے، میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے خطبہ حج براہ راست نشر …
Read More »کئی ملکوں کے شہریوں پر امریکا داخلے پر پابندی عائد
امریکی شہریوں اور ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے اقدامات، کئی ملکوں کے شہریوں کی امریکا داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ 12ممالک پر مکمل،7 پر جزوی پابندیاں عائد کی گئی ہیں، ہارورڈ یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا کے ویزوں پر بھی پابندی لگ گئی ہے۔غیر ملکی …
Read More »ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخیرے میں نمایاں اضافہ کر لیا، آئی اے ای اے
عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے 60 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخیرے میں نمایاں اضافہ کر لیا۔آئی اے ای اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران کا اضافہ ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کے لیے درکار سطح کے قریب ہے۔رپورٹ کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved