ایران اور امریکہ کے درمیان عمان میں ہونے والا ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مکمل ہوگیا۔ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق دونوں وفود مشاورت کےلیے اپنے اپنے وطن روانہ ہوگئے ہیںمذاکرات میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی ایلچی اسٹیو …
Read More »World
اسرائیل نے فلسطینیوں کو فلسطین کے بدلے یورپی ممالک سیٹل کرانے کی آفر کر دی
اسرائیل نے فلسطینیوں کو فلسطین کے بدلے فرانس، یونان اور ملیشیا جیسے ممالک میں ” سیٹل “(آباد) کرانے کی پیشکش کر دی، اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کے بدلے میں مالی امداد، رہائش، ملازمت، ویزے اور ماہانہ تنخواہ کی پیشکش کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے …
Read More »شامی صدر احمد الشرع اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے پر آمادہ، امریکی رکن کانگریس کا دعویٰ
امریکی رکن کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے نئے صدر احمد الشرع نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے تاہم کہا ہے کہ شام کو متحد اور خود مختار ریاست رہنا چاہیے۔ اسرائیلی اخبار کو انٹرویو میں رکن کانگریس مارلین اسٹٹزمین نے دعویٰ …
Read More »امریکی صدر ٹرمپ کا اگلے ماہ مشرق وسطیٰ کا دورہ شیڈول
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ مشرق وسطیٰ کے تین اہم شراکت دار ممالک سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے دورے کی تاریخوں کا اعلان کیا۔انہوں نے میڈیا بریفنگ کے آغاز پر کیتھولک مسیحی رہنما پاپ فرانسس کے …
Read More »کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دارفانی سے کوچ کر گئے
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دارفانی سے کوچ کر گئے۔ویٹیکن سٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں اور اپنے 12 سالہ پوپ کے دور میں مختلف بیماریوں کا …
Read More »ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کر دیئے
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے، قانونی دستاویز نہ رکھنے والے امیگرینٹس سوشل سیکیورٹی ایکٹ کے تحت حاصل فوائد نہیں لے سکیں گے.وائٹ ہاؤس کے مطابق بعض ایسے ورکر جن کے پاس دستاویز نہیں وہ جعلی سوشل سیکیورٹی نمبر کے زریعے نوکریاں حاصل کرلیتے …
Read More »وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کا لباس چین میں تیار ہونے کا دعویٰ
چینی سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے جو لباس پہنا وہ چین میں تیار ہوا۔امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ اب سوشل میڈیا پر بھی پھیل گئی ہے جہاں دونوں ممالک کے صارفین ایک دوسرے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس …
Read More »آل ویمن مشن، امریکی گلوکارہ کیٹی پیرس سمیت 6 خواتین آج خلائی سفر پر روانہ ہونگی
بلیو اوریجن کا آل ویمن مشن دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی گلوکارہ کیٹی پیری سمیت 6 خواتین خلاء کے سفر پر آج روانہ ہوں گی۔جیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن (Blue Origin) آج ایک تاریخی خلائی مشن لانچ کرنے جا رہی ہے، جس میں کیٹی پیری سمیت …
Read More »سعودی وزیرِ خارجہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے۔اپنے دورے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ امریکی ہم منصب مارکوروبیو اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا جائے …
Read More »ہم نے دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے: ایرانی پاسدارانِ انقلاب
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم جنگ کی ابتداء کرنے والے نہیں ہوں گے، لیکن ہم ہر طرح کی جنگ کے لیے تیار ہیں، ہم دشمن کے سامنے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved