بھارت کے قومی سلامتی مشاورتی بورڈ کی تشکیل نو کی گئی ہے اور را کے سابق سربراہ آلوک جوشی بورڈ کے چیئرمین مقرر کر دیے گئے۔بھارتی حکومت نے قومی سلامتی مشاورتی بورڈ (NSAB) کی از سر نو تشکیل کرتے ہوئے سابق را کے سربراہ آلوک جوشی کو چیئرمین مقرر کر …
Read More »World
مجھے پوپ بنایا جائے، امریکا کے صدر ٹرمپ کا ازراہ مذاق بیان
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ازراہ مذاق کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پوپ فرانسس کی جگہ انہیں کیتھولک مسیحیوں کا روحانی پیشوا بنادیا جائے۔ امریکی صدر سے پوچھا گیا تھا کہ وہ کسے پوپ دیکھنا چاہتے ہیں جس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں …
Read More »چین ڈیل کرنا چاہتا ہے، ہم ڈیل کرنے جارہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین ڈیل کرنا چاہتا ہے، ہم ڈیل کرنے جارہے ہیں، یہ منصفانہ ڈیل ہوگی۔صدر ٹرمپ نے حکومت کے100 دن مکمل ہونے پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت کے کامیاب ابتدائی 100 دن عقل کا انقلاب ہے، ملکی تاریخ …
Read More »چینی ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد جھلس کر ہلاک
چین کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بیجنگ سے غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ شمال مشرقی چین کے شہر لیاو یانگ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک …
Read More »سعودی عرب نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان کر دیا
سعودی عرب نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاوں اور جرمانوں کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا۔اعلامیے میں درج ہے کہ حج سیزن کے دوران مکہ …
Read More »امریکی طیارہ بردار جہاز سے ایف 18 طیارہ سمندر میں گرگیا
بحیرہ احمر میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین پر موجود لڑاکا طیارہ سمندر میں گرگیا۔امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز پر سے ایف 18 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرا ہے۔بحریہ کے مطابق ایف 18 طیارے کے ساتھ …
Read More »شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو وائرل
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کی اپنی بیٹی کے ہمراہ نئے تباہ کن بحری جہاز کے معائنہ کی ویڈیو سامنے آگئی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور ان کی صاحبزادی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں انہیں ملک کے نئے 5,000 …
Read More »بھارتی ایئر لائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21 کروڑ کا خسارہ
پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے سبب بھارتی ایئر لائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21 کروڑ کا جھٹکا لگ رہا ہے۔بوئنگ 777 طیارہ 1 گھنٹہ میں 5467 ڈالر کا 6668 کلوگرام ایندھن استعمال کرتا ہے، ایئر بس اے 320 طیارہ 1 گھنٹہ میں 1948 ڈالر کا 2400 کلوگرام …
Read More »کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہوگی
کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی، کینیڈا کے وزیراعظم لبرل پارٹی کے امیدوار مارک کارنی اور کنزرویٹو پارٹی کے پیئر پولی ایو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔کینیڈا کے وزیر اعظم اور سابق مرکزی بینکر مارک کارنی کے مدمقابل کیریئر سیاستدان پیئر پولی ایو ہیں جن …
Read More »ایران کی بندرگاہ پر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی۔ایرانی وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 800 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے نزدیکی عمارتوں، گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تھا. ایرانی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved