World

صدر ٹرمپ کا روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں اولمپکس کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرئے ہوئے کہا کہ ان ممالک کے ٹیرف میں بھی اضافہ ہو گا، پاک بھارت جنگ سمیت دنیا …

Read More »

حماس کا بڑا فیصلہ، غزہ کی آئندہ حکومت سے لاتعلقی کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حماس کے ایک سینئر رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حماس اب نہ گزرگاہوں کی نگرانی کرے گی …

Read More »

یمن کی جانب سے اسرائیل پر میزائل فائر، اسرائیلی فوج کا دفاع کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کی جانب سے میزائل فائر کیا گیا جسے تباہ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی آرمی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ یمن کے …

Read More »

اقوام متحدہ کے کیمروں نے امداد کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مناظر دکھا دیے

اقوام متحدہ کے کیمروں نے امداد کے لیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مناظر دکھا دیے۔غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جارحیت اب بھی جاری ہے، 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 111 فلسطینی شہید اور 820 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاقہ کشی …

Read More »

دبئی پولیس نے 3 لاکھ ڈالرز مالیت کے ہیرے مالک کو واپس دلوا دیے

دبئی پولیس نے 3 لاکھ ڈالرز مالیت کے ہیرے مالک کو واپس دلوا دیے۔دبئی کا رہائشی ہیروں کا تاجر ایئرپورٹ سے غلطی سے دوسرے مسافر کا بیگ لے گیا تھا جبکہ دبئی کے رہائشی ہیروں کے تاجر کا بیگ غلطی سے بنگلادیشی مسافر لے گیا تھا۔دبئی پولیس کے مطابق ہیروں …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد تک بڑھ گئیں.برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 69 ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا۔دوسری جانب گیس کی عالمی قیمت 3 فیصد اضافے سے3 ڈالر 8 سینٹس کی سطح …

Read More »

خوفناک زلزلے کے بعد اچانک سونامی, چند لمحوں میں ہزاروں ہلاک، وارننگ دینے کا موقع بھی نہ ملا

خوفناک زلزلے کے بعد اچانک سونامی نے قیامت برپا کردی، چند لمحوں میں ہزاروں افراد کو موت کی نیند سلا دیا، وارننگ دینے کا موقع بھی نہ ملاروس کے مشرق بعید میں آنے والے 8.8 شدت کے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، مگر اصل قیامت اس وقت برپا ہوئی …

Read More »

روس میں 8۔8 شدت کا شدید زلزلہ، سونامی لہریں ٹکرا گئیں

روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کے شدید زلزلہ کے بعد سونامی کی لہریں ٹکرا گئیں۔روسی وزیر کے مطابق زلزلے کے بعد کامچٹکا کے مختلف حصوں میں 3 سے 4 میٹر اونچی سونامی لہریں ریکارڈ کی گئیں۔ زلزلے سے چند افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاعات بھی …

Read More »

اسرائیلی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو براہ راست شہید کرنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی وزیر نے رامون ایئر فورس بیس کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نے اسرائیل کو دھمکیاں دیں تو اسرائیل کی فضائیہ ایک بار …

Read More »

بھارت: جعلی سفیر کا 12 پاسپورٹس پر 40 ممالک کا سفر، 20 بینک اکاؤنٹس

بھارتی ریاست یو پی کے شہر غازی آباد میں جعلی سفارت خانہ چلانے کے الزام میں گرفتار ہرش وردھن جین سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس کے پاس 12 سفارتی پاسپورٹ تھے جن پر وہ 40 ممالک کا دورہ کر چکا ہے۔اتر پردیش …

Read More »