World

اسرائیل غزہ کے 15 ہزار مریضوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے: اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ اسرائیل غزہ کے 15 ہزار مریضوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 15 ہزار فلسطینیوں کو ہنگامی بنیاد پر رفح کی راہداری سے باہر لے جانے کی ضرورت …

Read More »

ٹرمپ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے ملاقات کر نامناسب نہیں لگا، اس لئے ملاقات منسوخ کردی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں نیٹو سیکرٹری جنرل کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بہت بڑا دن ہے ، آج روس کی 2 بڑی …

Read More »

بھارت نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا

بھارت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ فعال کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اقدام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے حالیہ دورۂ بھارت کے بعد کیا گیا جس میں طے پایا تھا کہ بھارت اپنے تکنیکی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے گا۔رپورٹ کے …

Read More »

ٹرمپ اور پیوٹن کی ہنگری میں طے ملاقات منسوخ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی ہنگری میں طے ملاقات منسوخ ہوگئی۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا اور روس کے مذاکرات کاروں میں فون کالز کے درمیان تلخیوں نے معاملہ خراب کردیا۔دونوں صدور کی ملاقات کا اعلان پچھلے ہفتے کیا گیا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ کا …

Read More »

غزہ میں مارے گئے اسرائیلی فوجی کی شناخت ہوگئی: اسرائیل

اسرائیلی وزیرِاعظم آفس کے بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں مارے گئے اسرائیلی فوجی کی شناخت ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یرغمالی فوجی کی واپس کی گئی لاش کی شناخت کا عمل مکمل ہوچکا ہےبیان میں کہا گیا کہ …

Read More »

ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے پیوٹن کی شرائط ماننے پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی پر روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور دیا۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو روسی صدر پیوٹن کی دھمکی سے خبردار کردیا کہ …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد اب بھی سیز فائر معاہدہ برقرار ہے:ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیل اور حماس کا سیز فائر معاہدہ اب بھی برقرار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی طیارے ائیرفورس ون میں صحافیوں سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ممکنہ …

Read More »

انصارُاللّٰہ نے اقوام متحدہ کے20 ملازمین کو حراست میں لے لیا

حوثی اکثریتی تنظیم انصارُاللّٰہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے دعویٰ کے مطابق انصارُاللّٰہ نے اقوام متحدہ کمپاؤنڈ پر چھاپے کے دوران اہلکاروں کوحراست میں لیا

Read More »

اسرائیل نے جنگ بندی توڑتے ہوئے پھر غزہ پر بم برسا دئیے، 35 فلسطینی شہید

اسرائیل نے اپنے زندہ اور مردہ یرغمالیوں کی حوالگی کے بعد ایک بار پھر غزہ پر بم برسانا شروع کردیے ہیں۔امن معاہدے کے چند ہی روز بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے درجنوں اہداف پر 120 راکٹ حملے کر دیے ہیںاسرائیل نے نصیرات کیمپ پر بھی بمباری کی، …

Read More »

ایران کا 10 سالہ معاہدہ اور جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم

ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم ہو گئیں، تہران نے عالمی طاقتوں سے 10 سالہ معاہدے کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ایرانی وزارتِ خارجہ نے اعلان میں کہا ہے کہ جوہر ی معاہدہ ختم ہوتے ہی پروگرام پر عائد پابندیوں کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ …

Read More »