World

چین نے ایٹمی تجربات کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کردیا

چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی تجربات کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی دفترِخارجہ ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین کی جانب سے جوہری تجربات پر عرصہ دراز سے جاری غیر رسمی تعطل کو ختم نہیں کیا …

Read More »

بھارتی پنجاب کے سی ایم بھگونت مان کے جوتوں کی حفاظت پر پولیس تعینات

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ بھگونت مان کے سری مکتسر صاحب گوردوارہ کے دورے کے دوران ایک سرکاری حکم نامہ منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں 2 پولیس اہلکاروں کو وزیراعلیٰ کے جوتوں کی حفاظت پر مامور کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔مکتسر پولیس کی جانب سے جاری ہدایت …

Read More »

افغانستان : ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد ہلاک، 150 زخمی

افغانستان کے ہندوکش خطے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو چکے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے شہر مزار شریف سمیت دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے، مختلف حادثات میں 7 افراد …

Read More »

دو ہزار سال پرانی ممی لیڈی دائی کی حیرت انگیز داستان

مغربی ہان سلطنت (217 تا 168 قبل مسیح) کی ایک معزز خاتون زن ژوئی (Xin Zhui)، جنہیں لیڈی دائی یا مارکیز آف دائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی انتہائی محفوظ لاش نے دنیا بھر کے ماہرین کو حیران کر رکھا ہے۔1968ء میں، چین کے صوبے ہونان کے …

Read More »

ٹرمپ کا نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائجیریا میں مذہبی قتل وغارت روکنے کے لیے ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا۔اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگ کو نائجیریا میں قتل و غارت روکنے کے لیے تیار رہنے کا کہا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ …

Read More »

نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات کے لیے تیار مگر امریکی شرائط ناقابل قبول ایران

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وہ نیوکلیئر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ ہم پر امن مقاصد کے حامل اپنے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن ہم اپنے میزائل پروگرام کے حوالے سے …

Read More »

یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی ٹاماہاک میزائلوں کی فراہمی منظور

امریکی وزارتِ دفاع نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹاما ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی کی منظوری دیدی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون اہلکاروں نے بتایا ہے کہ وزارتِ دفاع کی جانب سے یوکرین کو امریکی ٹاماہاک کروز میزائلوں کی فراہمی کی منظوری دی …

Read More »

امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط

امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ کے مطابق یہ فریم ورک علاقائی استحکام اور دفاعی ڈیٹرنس کے لیے سنگِ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے۔ہیگستھ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ اس معاہدے کے تحت …

Read More »

امریکی ریاست الاسکا 5.7 شدت کے زلزلہ

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 10 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز الاسکا کے جنوبی ساحلی علاقے کے قریب تھا …

Read More »

شاہ چارلس نے اپنے بھائی شہزادہ اینڈریو سے پرنس کا لقب واپس لے لیا

سنگین الزامات لگنے کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ’پرنس‘ کا لقب واپس لے لیا، شہزادہ اینڈریو کو حاصل تمام تر شاہی نوازشات بھی آج ضبط کرلینگے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے فرمانروا شاہ چارلس اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو سے تمام تر شاہی …

Read More »