جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں اسرائیلی فضائی حملے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے …
Read More »World
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پر اتفاق
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ دفاعی پیکیج میں ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی بھی شامل ہے۔سعودی عرب امریکا سے تقریباً 300 …
Read More »سعودی ولی عہد وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، امریکی صدر سے ملاقات کریں گے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اوول آفس میں سعودی ولی عہداور امریکی صدر ملاقات کریں گے، سعودی ولی عہد 7 سال بعد امریکا کا دورہ کررہے ہیں۔امریکی صدر …
Read More »ایران کا بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان
ایران کی جانب سے بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔اس بارے میں بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارت اور ایران کے درمیان سفری قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے بھارتی شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت بند کرنے کا …
Read More »دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری
دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کردی گئی۔دنیا کا ہر ملک اپنی منفرد خوبصورتی، شاندار تعمیرات، دلکش مناظر، قدیم تاریخ اور صدیوں پرانی روایات کی وجہ سے مشہور ہے، 195 ممالک میں سے سب سے خوبصورت ملک کا انتخاب کرنا ایک مشکل کام ہے، مگر حال …
Read More »سعودی ولی عہد امریکا کے دورے پر روانہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔سعودی میڈیا نے ایوان شاہی کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان کو دورے کی دعوت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی ہے۔ایوان شاہی کے مطابق اس دورے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان …
Read More »برطانیہ کا پناہ گزین نظام میں اصلاحاتی اقدامات کا اعلان
برطانیہ میں مستقل رہائش کیلئے 20 سال انتظار کرنا پڑے گا، اپیل کے حق میں سختی کر دی گئی۔برطانیہ نے پناہ گزین نظام میں بڑے اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کر دیا، نئی پناہ گزین پالیسی ’’ری اسٹورنگ آرڈر اینڈ کنٹرول‘‘ جاری کردی، برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے اسائلم نظام …
Read More »سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج امریکا پہنچ رہے ہیں، ہم سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ فیفا ورلڈ کپ کے لیے ٹاسک فورس بنا رہے ہیں، جرائم کا گڑھ بننے والے شہروں میں …
Read More »سلامتی کونسل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد میں غزہ کے لیے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی اور غزہ میں عبوری حکومت کے قیام کے نقاط بھی شامل ہیں۔امریکی مندوب نے کہا کہ تاریخی اور تعمیری قرارداد منظور ہوئی ہے، مصر، قطر، …
Read More »انسانیت کےخلاف جرائم کا ارتکاب،شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم
انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق وزیراعظم بنگلادیش شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی گئی، شیخ حسینہ واجد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کی مقامی جنگی جرائم کی عدالت انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے فیصلہ سنایا۔بنگلادیشی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved