Sports

چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کر دیا۔چیئر مین پی سی بی اور وزیر داخلہ محسن نقوی پی ایس ایل کا فائنل معرکہ دیکھنے نیشنل بینک سٹیڈیم پہنچے جہاں پی سی بی عہدیداران نے ان …

Read More »

پی ایس ایل کی فاتح یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا فتح کے بعد جشن، فلسطینی جھنڈے لہرا دیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے فتح کے بعد فلسطین کے جھنڈے لے کر گراؤنڈ کا چکر لگایا۔پی ایس ایل فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ملتان کے …

Read More »

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس یل کا تیسری بار چیمپئن بن گیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ملتان کے 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند …

Read More »

پی ایس ایل 9 :کون بنے گا چمپئن؟ فائنل معرکہ آج سلطان ملتان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا سلطان ملتان بنے گا یا پھر اسلام آباد یونائیٹڈ چیمپئن بنے گی، فائنل معرکہ آج ہوگا۔پی ایس ایل 9 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔میچ کا آغاز رات 9 بجے ہوگا …

Read More »

میں پھر صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی، ٹرمپ کی دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر منتخب نہ ہوئے تو ملک میں خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔ڈیٹن میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر قوم نے مجھے دوبارہ صدر منتخب نہ کیا تو ملک میں جمہوریت بھی نہیں …

Read More »

پاکستان چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی نہیں کر سکے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کی میزبانی نہیں کر سکے گا۔بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہائیبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کر سکے گا، کیونکہ …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہوگئے۔آئی سی سی کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔آئی سی سی کی 3 روزہ میٹنگز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملات پر …

Read More »

پی ایس ایل میں ناقص پرفارمنس کے بعد شاہین کی قومی ٹیم کی کپتانی پر خطرات منڈلانے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اس سال جون میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی کپتانی سے محروم ہو سکتے ہیں۔ایک مقامی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو پی ایس ایل 9 میں …

Read More »

کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان، شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل …

Read More »

ثانیہ مرزا نے اپنی بُری عادت کا انکشاف کر دیا

معروف بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے ذو معنی پوسٹ میں خطرناک عادت سے متعلق ایک انکشاف کیا ہے۔انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک اسٹوری اپلوڈ کی گئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’میری ایک بُری عادت ہے، میں یہ فرض کر لیتی ہوں …

Read More »