انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔آئی سی سی ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے روہت شرما کی پہلی پوزیشن برقرار جبکہ ویرات کوہلی ایک درجہ بہتری کے بعد پانچویں نمبر پر پہنچ گئے۔پاکستانی بلے باز بابر اعظم 2 درجہ …
Read More »Sports
ایشیز سیریز سے قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرز کو انجری کا شکار
ایشیز سیریز سے صرف 9 روز قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرز کو انجری کا سامنا ہے۔ جوش ہیزل ووڈ اور شان ایبٹ انجری کے خطرے سے دوچار ہیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشیز سیریز شروع ہونے میں 9 دن رہ گئے ہیں، آسٹریلوی فاسٹ بولرز کے انجرڈ ہونے کا خدشہ ہے۔فاسٹ …
Read More »افغانی کرکٹر راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق راشد خان کی نئی دلہن افغان نژاد ہیں تاہم پہلی بیوی کے حوالے سے وہ خاموش ہیں۔راشد خان نے نیدر لینڈ میں چیریٹی ایونٹ کی ایک تقریب کے دوران ایک خاتون کے …
Read More »پاکستان نے پہلے ون ڈےسری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی
پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دے دی اور 3 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیدیم پر کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ …
Read More »ترکیہ جوا اسکینڈل تحقیقات، 1 ہزار 24 فٹبالر معطل
ترکش فٹ بال فیڈریشن نے جوا اسکینڈل تحقیقات کے سلسلے میں کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔فیڈریشن نے جوا اسکینڈل تحقیقات کے سلسلے میں 1 ہزار 24 فٹ بالروں کو معطل کیا ہے۔ترکش فٹ بال فیڈریشن کے اعلان کے مطابق پروفیشنل فٹ بال بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی کی نشاندہی پر 1 …
Read More »آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد کردی۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں فنڈنگ سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث ٹیسٹ کرکٹ میں درجہ بندی کی تجویز مسترد کیا گیا۔ویب سائٹ کے مطابق 2027 سے ٹیسٹ …
Read More »ٹی20 ٹرائی سیریز کیلئے زمبابوے نے سکواڈ کا اعلان کردیا
زمبابوے نے پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کی قیادت سکندر رضا کریں گے، ٹی 20 ٹرائی سیریز کا آغا ز17نومبر سے ہو گا۔دوسری جانب سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ زمبابوے سے ہو گا۔
Read More »پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بین الاقوامی ایک روزہ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 11 سے15 نومبر کے دوران کھیلی جانے والی تین میچز کی سیریز میں علی نقوی ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔پہلے ایک روزہ میچ میں الیگزینڈ روارف اور …
Read More »Pakistan wins Hong Kong Sixes 2025 tournament, Breaks Another Record
Pakistan beat Kuwait in the final of the Hong Kong Sixes 2025 cricket tournament at the Mission Road Ground in Mong Kok on Sunday. Pakistan beat Kuwait by 43 runs in the final of the Hong Kong Sixes 2025 cricket tournament at the Mission Road Ground in Mong Kok on Sunday. Pakistan posted …
Read More »ذہن بدل لیا، سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں: شاہد خان آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا ذہن تبدیل کر لیا ہے، میں سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں تقریب کے دوران شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر ایک مخصوص طبقہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved