Weather

باغوں کے شہر کی فضا بدستور مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست

لاہور کی فضا بدستور آلودہ اور مضر صحت ہے جبکہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں باغوں کا شہر 601 اے کیو آئی کے ساتھ آج پھر سرفہرست ہے، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔لاہور میں جوہر ٹاؤن کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 320 تک جا پہنچا ہے …

Read More »

اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے دفعہ 144نافذ

اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق احکامات کا اطلاق فی الفور آئندہ 2 ماہ تک کے …

Read More »

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔حکومت پنجاب نےالرٹ جاری کیا تھا کہ بھارت میں کثرت سے فصلوں کی باقیات جلانے سے لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیرمعمولی اضافہ ہو سکتا ہے۔حکومت نے لاہور کے شہریوں سے گھروں میں رہنے اور …

Read More »

سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن کب ہوگا؟

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن جنوبی اور شمالی امریکا، پیسفک، اٹلانٹک اور انٹارکٹکا میں دیکھا جاسکے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز رات 8 …

Read More »

پنجاب میں متوقع بارشیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 64 ملی میٹر، چکوال 22 ، سرگودھا 25 ،شیخوپورہ 42 ،گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین 22 اور ساہیوال میں 9 ملی …

Read More »

لاہور، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور کے گردونواح اور دیگر شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور کے علاوہ فیصل آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش ہوئی، سانگلہ ہل شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے باعث بجلی غائب ہوگئی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا …

Read More »

آج سے بادل برسنے کا امکان، محکمۂ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر شہروں میں آج سے بادل برسنے کی نوید سنا دی۔بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے الرٹ جاری …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جا ئے گا

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دن اور رات کا دورانیہ آج 22 ستمبر کو لگ بھگ برابر ہو جائے گا۔ماہرین کے مطابق رات اور دن کا دورانیہ سال میں دو بار 22 مارچ اور 22 ستمبر کو برابرہوتا ہے، آج بھی دن اور رات کا دورانیہ تقریباً 12،12گھنٹے …

Read More »

لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

صوبائی دارالحکومت لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، باغوں کے شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس 191 تک پہنچ گیا ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ لاہور …

Read More »

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دوپہر بارہ بجکر 30 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل …

Read More »