Entertainment

دیپیکا اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جلد پہلے بچے کی آمد کی تصدیق کردی

معروف بالی وڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں رواں برس پہلے بچے کی آمد متوقع ہے جس کی تصدیق جوڑے نے 29 فروری کو کی۔اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے بالی وڈ جوڑے دیپیکا پڈوکون …

Read More »

ذوالفقار بھٹو اور مدھوبالا کی دوستی، شادی کی پیشکش تک

بھٹو خاندان کے پاس ممبئی کے علاقے ورلی میں ساحل سمندر کے قریب ایک پُرتعیش کوٹھی ہوا کرتی تھی۔ 1954 ءسے 1958 ءکے درمیان سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اکثر اس کوٹھی میں رہنے آتے تھے جبکہ اُن کا پورا خاندان پاکستان میں مقیم تھا۔ یہ وہی دور ہے جب …

Read More »

دپیکا پڈوکون جَلد ماں بننے والی ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اُن کے شوہر رنویر سنگھ جَلد اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔بھارتی میڈیا ’دی ویک‘ کی رپورٹ کے مطابق دیپیکا پڈوکون کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جَلد متوقع ہے۔یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکون …

Read More »

اداکار رتوراج سنگھ کی اچانک موت سے بھارت میں سوگ

معروف بھارتی ٹی وی اداکار رتوراج سنگھ کی دل کا دورہ پڑنے سے اچانک موت واقع ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رتوراج سنگھ کی عمر 59 برس تھی۔رتوراج سنگھ کی موت کی تصدیق اُن کے ساتھی اور عزیز دوست، اداکار امیت بہل کی جانب سے کی گئی ہے۔اداکار امیت بہل …

Read More »

گینگ کی دھمکیاں: سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں اضافہ

گینگسٹر لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فراہم کی گئی تھی  اور 2023 کے آخر …

Read More »

چاہت فتح علی خان سے فینز نے انوکھا مطالبہ کر دیا

پاکستان سُپر لیگ کا بڑ ایونٹ ہو اور چاہت فتح علی خان کی آواز کا جادو نہ ہو، ایسا کیسے ممکن ہے، سوشل میڈیا کی معروف شخصیت چاہت فتح علی خان نے بھی پی ایس ایل کے لیے اپنا آفیشل گانا ریلیز کر دیا۔ایکس اکاؤنٹ پر چاہت فتح علی خان …

Read More »

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا عمران خان کے لیے اہم پیغام

بھارتی ڈرامہ اداکارہ راکھی ساونت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی رہائی پر پاکستان آ کر مبارکباد دینے کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر تنازعات میں گھری رہنے والی راکھی ساونت نے ایک بار پھر میڈیا کی توجہ اپنی طرف کر لی ہے، لیکن اس بار انہوں نے …

Read More »

ماہرہ خان کے ہاں بچے کی پیدائش، اداکارہ نے میڈیا کے تمام دعووں کی تردید کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے دوسرے بچے کی متوقع پیدائش سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعووں کی تردید کردی۔چند ماہ قبل دوسری شادی کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی وجہ سے او ٹی ٹی سیریز’جو بچے سنگ سمیٹ لو‘ سمیت دو بڑے پراجیکٹس …

Read More »

امریکی گلوکار 3 ایوارڈ جیتنے کے بعد گریمی ایوارڈ کی تقریب سے گرفتار

امریکا کے معروف ریپر، گلوکار اور سماجی کارکن کلر مائیک کو گریمی ایوارڈز کی تقریب کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق چار فروری کو لاس اینجلس میں ہونے والی گریمی ایوارڈز کی تقریب میں معروف ریپر کلر مائیک نے میوزک انڈسٹری کے تین سب سے بڑے …

Read More »

چینی خاتون نے اپنی کروڑوں کی دولت پالتو جانوروں کے نام کردی

چین میں ایک کروڑ پتی خاتون نے اپنی تمام دولت اپنے پالتو جانوروں کے نام کردی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممعر چینی خاتون لوئی نے 28 لاکھ ڈالر کے اثاثے (پاکستانی روپے میں جس کی مالیت 78 کروڑ سے زائد ہے) اپنے پالتو جانورو کے لیے چھوڑ …

Read More »
Skip to toolbar