پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ رمضان میں ان کے شوہر لالہ عمر مرتضیٰ ہی تمام کھانے پکاتے ہیں اور وہ صرف چکھنے کا کام ہی کرتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی زندگی میں شادی کے بعد …
Read More »Entertainment
معروف بھارتی اداکارہ موٹر سائیکل حادثےکا شکار، حالت تشویشناک
تامل فلم سیتھن میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی اداکارہ اروندھاتی نائر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہونے کے بعد شدید زخمی حالت میں وینٹی لیٹر پر منتقل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ چند روز قبل ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دینے کے بعد بھائی کےساتھ موٹر سائیکل …
Read More »امریکی ریپر نے مسجد جاکر اسلام قبول کر لیا
امریکی ریپر اور پروڈیوسرجوناتھن ایچ اسمتھ نے اسلام قبول کرلیا۔جوناتھن ایچ اسمتھ اپنے مداحوں میں لل جون کے نام سے مشہور ہیں، لل جون نے گزشتہ جمعہ کے روز کیلیفورنیا میں واقع کنگ فہد مسجد کا دورہ کیا، اس دوران جون سیکڑوں افراد کے سامنے کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام …
Read More »آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی
آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وانگ نے اپنی دیرینہ دوست سے ریاست جنوبی آسٹریلیا میں ایک تقریب میں شادی کر لی۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 55 سالہ پینی وانگ ہفتے کے روز ایڈیلیڈ ہلز میں اپنی ساتھی سوفی اللواچ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔دونوں 2006 سے …
Read More »امیتابھ بچن کی اچانک طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کر دیا گیا
بھارتی سپر میگا اسٹار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال نتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کو ممبئی کے کوکیلابین اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے 81 سالہ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی …
Read More »مکیش امبانی کی ہونے والی بہو کے، سعودی ڈیزائنر کے لباس میں جلوے
رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والی ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل ہونے والی تقریبات تو ختم ہوگئیں لیکن ان کا چرچہ اب بھی سوشل میڈیا پر جاری ہے۔حال ہی میں پیرس کے معروف عشی اسٹوڈیو …
Read More »ایان علی کی آصف زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک باد
ماضی میں منی لانڈرنگ کیس کے باعث تنازعات کا شکار رہنے والی پاکستانی ماڈل ایان علی نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک پیش کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ماڈل نے ماضی میں ایک مارننگ شو ’جیو شان سے‘ میں دیئے گئے …
Read More »ثناء جاوید کی شعیب ملک کے ساتھ نئی تصویریں جاری
پاکستانی معروف ٹی وی و فلم اداکارہ ثناء جاوید نے شوہر، معروف کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں اس جوڑی کو بے حد جذباتی اور ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ان تصویروں میں …
Read More »دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا
دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس سلسلے میں پاکستان میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔خواتین کھیتوں، کھلیانوں سے لے کر جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن …
Read More »راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی نے دوسری شادی کرلی
بھارتی اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کی شادی کر لی، عادل درانی کی دوسری بیوی بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سیزن 12کی مدمقابل سومی خان ہیں ۔قریبی ذرائع کے مطابق یہ شادی اس سال 2مارچ کو جے پور میں ہوئی دونوں جانب سے اس تقریب …
Read More »