بھارتی ڈرامے ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ سے شہر کی بلندیوں کو چھونے والے اداکارہ سمرتی ایرانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے، جس میں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔اس ڈرامے میں رول ملنے سے متعلق سمرتی ایرانی نے انکشاف کیا کہ …
Read More »Entertainment
اداکار سلمان خان کی جان کو خطرہ؟ اچانک دبئی روانہ ہوگئے
بالی وڈ اداکار سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد ہی اچانک دبئی روانہ ہو گئے ہیں، اچانک بھارت سے خلیجی ریاست کی طرف سفر کرنے والے اداکار سے متعلق خبریں گردش کرنے لگ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ممبئی ائیرپورٹ پر دیکھا گیا تھا جہاں …
Read More »عید پر عرفی کا ڈریس دیکھ کر راہ چلتے لوگوں نے کانوں کو ہاتھ لگا لیے
بھارتی ماڈل اور اداکارہ عرفی جاوید ہمیشہ ہی کیمروں کے فلیشز میں رہتی ہیں، ان کے عجیب اور دلچسپ ڈریسز انہیں لازمی خبروں کا حصہ بناتے ہیں اور وہ اپنے اس فیشن سینس پر فخر بھی کرتی ہیں۔لیکن جہاں عید کے موقع پر بالی ووڈ کی دیگر بولڈ ترین ادکارائیں …
Read More »صاحبہ کی والدہ نشو کا سابقہ شوہر بارے بڑا انکشاف
حال ہی میں صاحبہ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے سگے والد سے زندگی میں پہلی بار ملاقات کرتے ہوئے دکھائی دے رہی تھیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو ئی اورلوگوں کایہ سوال تھاکہ وہ اس سے پہلے اپنے والد سے کیوں نہیں …
Read More »ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ کو نیا بوائے فرینڈ مل گیا
ایکس کے مالک اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ان فالو کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ نے اپنے نئے بوائے فرینڈ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر …
Read More »نواز الدین صدیقی اور اہلیہ نے بچوں کی خاطر ایک بار پھر صلح کر لی
معروف بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ نے بیٹے یانی اور بیٹی شورا کی خاطر صلح کر لی۔نواز الدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کی 14 ویں سالگرہ پر عالیہ صدیقی کی بیٹی، بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے بعد جوڑے کے درمیان …
Read More »سو سالہ شخص اور 96 سالہ خاتون کی لو سٹوری، شادی کرنے کیلئے تیار
سوسالہ ہیرولڈ ٹرینزاور اور 96 برس کی جینی سوارلین دونوں نے 3 سال کے رومانوی تعلق کے بعد جون 2024 میں شادی کا فیصلہ کیا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران جینی سوارلین نے کہا کہ یہ تعلق صرف نوجوانوں کے لیے نہیں، درحقیقت اس عمر میں سب کچھ مل جانے کا …
Read More »ہم جنس پرست جوڑی صوفی ملک اور انجلی چکرا نے رشتہ ختم کردیا
امریکا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والی انجلی چکرا اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے صوفی ملک نے اپنا رشتہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شادی منسوخ کردی ہے۔جنوبی ایشیائی ثقافت اور ہم جنس پرستی کے باعث انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلانے والی اس جوڑی نے انسٹاگرام پرعلیحدگی کی …
Read More »تاپسی پنو پیا دیس سدھار گئیں
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو پیا دیس سدھار گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو نے گزشتہ ہفتے (23 مارچ کو) بھارتی ریاست ادے پور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق …
Read More »غیر ملکی طلبہ کے لیے آسٹریلین ویزا قوانین سخت کر دئیے گئے
آسٹریلیا رواں ہفتے سے غیر ملکی طالب علموں کے لیے سخت ویزا قوانین نافذ کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد تارکین وطن کے ریکارڈ اعداد و شمارمیں کمی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مائیگریشن کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے حکومت نے طالب …
Read More »