مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ کیے تھے، ان عالمی دوروں کے دوران انہوں نے ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالر کمائے تھے۔ ٹیلر سوئفٹ نے …
Read More »Entertainment
سنی دیول نے گھر کے باہر موجود فوٹوگرافر کو گالی دے دی
بالی ووڈ کے اداکار سنی دیول والد کی صحتیابی کے بعد گھر پر فوٹوگرافرز کو دیکھ کر غصے میں پھٹ پڑے، اداکار نے ویڈیو بنانے پر فوٹوگرافر کو گالی دے دی۔بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر کی صحت کے حوالے سے تشویش کے دوران ان کے بیٹے سنی دیول جمعرات …
Read More »اداکار گووندا بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل
بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو گزشتہ رات گھر میں اچانک بے ہوش ہونے کے بعد ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع کرٹی کیئر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 61 …
Read More »مائیکل جیکسن کی بائیوپک مائیکل نے ریلیز سے پہلے ہی نئی تاریخ رقم کردی
پاپ گلوکاری کے بےتاج بادشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی بائیوپک ’مائیکل‘ نے ریلیز سے پہلے ہی نئی تاریخ رقم کردی۔مائیکل جیکسن کی بائیوپک کے پہلے ہی ٹریلر نے 2 بڑے ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں۔ویو میٹرکس کے اعداد و شمار کے مطابق فلم کے ٹریلر نے ایک …
Read More »جیکی چن کی موت کی افواہیں، مداح پریشان
ہانگ کانگ کے مشہور اداکار اور ایکشن ہیرو جیکی چن کی موت کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں، جس نے مداحوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ایک فیس بک اکاؤنٹ Stories About US نے یہ جھوٹی خبر پھیلائی کہ اداکار، عظیم کنگ فو اسٹار …
Read More »نعمان جاوید نے سابقہ اہلیہ فریحہ پرویز سے متعلق بات کرنے سے انکار
گلوکار نعمان جاوید نے اپنی سابقہ اہلیہ اور معروف گلوکارہ فریحہ پرویز سے متعلق بات کرنے سے انکار کردیا۔یوٹیوبر شیخ قاسم کو انٹرویو دینے کے دوران جب ان سے فریحہ پرویز سے متعلق سوال کیا گیا کہ آپ کی ان سے کیسے ملاقات ہوئی تھی، آپ کیا کہنا چاہیں گے؟جس …
Read More »مشہور بھارتی اداکارہ کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئیں
بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریا مراٹھے 38 سال کی عمر میں چل بسیں۔ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض کے خلاف جنگ لڑ رہیں تھیں، پریا مراٹھے نے کئی ہندی اور مراٹھی ڈرامہ سیریلز میں اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی اور مداحوں کے …
Read More »جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں چل بسے
بھارتی پنجابی فلموں کے مقبول ترین کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزاحیہ اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں برین اسٹروک کے بعد موہالی کے اسپتال میں داخل کیا …
Read More »مائیکل جیکسن کی استعمال شدہ میلی جرابیں لاکھوں میں فروخت
موسیقی کی دنیا کے بےتاج بادشاہ لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی جرابیں 8 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں نیلام ہونے والی جرابیں مائیکل جیکسن نے 1997 میں ورلڈ ٹور کے دوران کنسرٹ میں پہنی تھیں۔ سفید ایتھلیٹک جرابوں پر رائن اسٹونز (چمکدار پتھر) …
Read More »محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، قبول اسلام کے بعد نوجوان سے شادی بھی کرلی
امریکا کی 27 سالہ شہری کیرِنشا میڈیسن گریس نے پاکستان آ کر اپنے سوشل میڈیا دوست نعیم الحسن سے شادی کر لی۔ جنوبی کیرولائنا کی رہائشی کیرنشا گزشتہ 2 سال سے جھنگ کے 29 سالہ نعیم الحسن سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں تھی۔آن لائن دوستی رفتہ رفتہ محبت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved