اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی درخواست پر سماعت کی جس …
Read More »Crime
اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں100فیصد اضافہ
اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں100فیصد اضافہ ہوگیا۔متعلقہ ادارے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پولیس کا میڈیکل الاؤنس 2لاکھ 50 ہزارسےبڑھا کر5لاکھ کردیا گیا۔علاوہ ازیں رقم ادائیگی کیلئے ڈی آئی جی ہیڈکواٹرزکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔ ڈی آئی جی ہیڈ کواٹرزکمیٹی کے چیئرمین، …
Read More »گجرانوالہ میں 50 لاکھ کی ڈکیتی کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا
گجرانوالہ میں ڈکیتی کے واقعے پر ڈراپ سین ہو گیا ہے، جہاں ڈکیتی کی اطلاع دینے والے شخص کو ہی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق گجرانوالہ پولیس کی جانب سے 50 لاکھ کی ڈکیتی کی شکایت پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا، جس میں اہم …
Read More »مغوی احمد فرہاد آئی ایس آئی کے پاس نہیں، نمائندہ وزارت دفاع کا عدالت میں بیان
نمائندہ وزارت دفاع نے مغوی شاعر احمد فرہاد کے آئی ایس آئی کے پاس ہونے کی تردید کردی۔شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے جواب میں نمائندہ وزارت دفاع نے بتایا کہ مغوی شاعر احمد فرہاد آئی ایس آئی …
Read More »فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک
فیصل آباد میں ملت روڈ پر دیال گڑھ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت امتیاز اور نبیل کے نام سے ہوئی۔اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان قتل اور ڈکیتی کے کئی مقدمات میں مطلوب تھے۔
Read More »ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی پر لارجر بینچ قائم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی نااہلی پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا، جو کیس کی سماعت 21 مئی کو کرے گا۔سابق وزیراعظم کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی کیس میں …
Read More »تاجر فیصل بٹ کی ہلاکت : نواب ٹاؤن پولیس مقابلہ جعلی قرار
لاہور کے نواب ٹاؤن میں ہونیوالے مبینہ پولیس مقابلہ کی حقیت سامنے آگئی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے نواب ٹاؤن پولیس مقابلہ جعلی قراردیدیا۔ آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف والا پولیس نے لاہور کے تاجر کے گھر پر چھاپہ مارنے کے دوران ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تھی۔یاد …
Read More »چیف جسٹس فائز کل آذربائیجان جائینگے، جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہونگے
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک ملک سے باہر ہوں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غیر ملکی دورے کے سبب جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔جسٹس منیب اختر کل ہی بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان حلف اٹھائیں گےحلف …
Read More »مبینہ پولیس مقابلہ، زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک
لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس ملزمان کو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مناواں لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، ڈی ایس پی …
Read More »بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا
پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ ہونا تھا تاہم بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار …
Read More »