Crime

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک فرار

لاہور کے سرحدی علاقے ہئیر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو نے ساتھی کے ہمراہ کاہنہ کے علاقے لکھوکی اسٹاپ کے قریب فیکٹری میں واردات کی، چوکی انچارج لکھوکی نے ٹیم کے ہمراہ تعاقب کیا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہوگی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف داٸر درخواستوں پر ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔جسٹس …

Read More »

لاہور پولیس کا محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان سامنے آگیا

لاہور پولیس نے یکم محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ 2600 سے زائد اہلکار اور افسران محرم میں ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ شہر بھر کی مجالس و جلوسوں کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں، لاؤڈ اسپیکر …

Read More »

اسلام آباد میں محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا جبکہ پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکارڈیوٹی انجام دیں گے، شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی، جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے عمارتوں کی چھتوں پرسنائپرزتعینات کیے جائیں گے۔آئی جی اسلام آباد …

Read More »

راول کوٹ جیل سے فرار مذید قیدی گرفتار

آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی ڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ سے فرار ہونے والے مزید 2 قیدی پکڑے گئے، جس کے بعد گرفتار ہونے والے قیدیوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ایس ایس پی کے مطابق ملزمان کو راولپنڈی جاتے ہوئے پکڑا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ راولا کوٹ جیل سے …

Read More »

کچے میں آپریشن، بھیوگینگ کا سرغنہ ہلاک، لاش دیکھنے بڑی تعداد میں شہری اسپتال پہنچ گئے

کندھ کوٹ کے کچے میں پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں بھیوگینگ کا سرغنہ امداد عرف امدو مارا گیا۔سینیئر سپرنڈنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بشیر بروہی کے مطابق کچے میں آپریشن کے دوران 8 روز قبل اغوا کیے گئے تین تاجر بھی بازیاب کرالیے گئے جس کے بعد بازياب …

Read More »

پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ پر پولیس کا دھاوا، اسٹیج کے کنٹینرز، خاردار تاریں بھی ہٹا دیں

چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تحریک انصاف کے جلسے کا این او سی منسوخ کرنے کے بعد پولیس ایکشن میں آئی اور ترنول جلسہ گاہ پہنچ کر اسٹیج، کنٹینر اور خاردار تاروں سمیت سامان جلسہ گاہ سے ہٹا دیا۔پولیس کا موقف تھا کہ جلسے کے لئے این او …

Read More »

تیزرفتاری سے کیوں منع کیا ؟ سابق ایم این اے کے بیٹے نے وارڈن پر گاڑی چڑھا دی

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر وارڈن پر گاڑی چڑھا دی۔ٹریفک وارڈن کے روکنے کےباوجودثاقب برجیس کی مزاحمت کی ویڈیو سامنےآگئی ۔پولیس کے مطابق واقعہ شمالی چھاؤنی کےقریب ٹریفک سگنل پر پیش آیا جب …

Read More »

پنجاب میں محرم الحرام میں قیام امن کیلئے فوج و رینجرز کی خدمات طلب

محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں قیام امن کےلیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محرم میں امن و امان کے قیام میں پولیس کی معاونت کےلیے فوج اور رینجرز کو طلب کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق پنجاب کےلیے فوج اور رینجرز کی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔کراچی کے شہری عرفان مظہر کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف شکایت دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کی …

Read More »
Skip to toolbar